Browsing Category

شوبز

شوبز

عمران خان عوام پر رحم کریں اور عوام کو گھبرانے کی اجازت دے دیں،اداکار مانی

اب پانی سر کے اوپر سے گزر گیا ہے،عمران خان نے یوٹرن لینے کے سارے ریکارڈز توڑ دئیے کراچی:اداکار و میزبان سلمان ثاقب عرف مانی نے ماہرہ خان اور مہوش حیات کو اداکاری کی کوئین قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مانی اپنی اہلیہ اداکارہ حرا کے ہمراہ…

اداکارہ شگفتہ اعجاز کے والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے والد انتقال کرگئے۔ اداکارہ نے اپنے والد کے ساتھ ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ یہ افسوسناک خبر شیئر کی۔ شگفتہ اعجاز نے والد کو اپنی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا…

بالی ووڈ اداکار رمیش دیو 93 برس کی عمر میں چل بسے

ممبئی:  بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار رمیش دیو 93 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے ممبئی کے کوکیلا بین امبانی اسپتال میں زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ رمیش دیو کے بیٹے اجینکیا نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے…

وزیراعظم کے بارے میں توہین آمیز بیانات ،اولمپیئن رشید الحسن پر10سال کی پابندی

 اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن رشید الحسن پر10 سال کی پابندی عائد کر دی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رشید الحسن پرپابندی کی تصدیق کرتے ہوئے…

ہمایوں سعید کا نیا پراجیکٹ کس موضوع پر ہوگا۔۔؟

ہمایوں سعید برطانوی شاہی خاندان پر بنے ڈرامے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں لاہور:معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے نئے پراجیکٹ کے موضوع کے بارے میں سوچنا شروع کردیا ہے۔ہمایوں سعید نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواتین کے حق میں…

خودکشی کرنے والی سابق مس امریکا کی آخری انسٹا پوسٹ کیا تھی۔۔؟

نیو یارک: 30 برس کی عمر میں 29 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی سابقہ مِس امریکا اور تفریحی خبروں کے پروگرام ’ایکسٹرا‘ کی نمائندہ چیزلی کرسٹ کی آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیزلی کی…

حریم شاہ نے ایف آئی اے کے خلاف اسٹے لے لیا

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے خلاف ڈٹ گئیں کراچی:ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے خلاف ڈٹ گئیں، معاملہ عدالت پہنچ گیا۔حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے سندھ ہائی کورٹ سے ایف آئی اے کے خلاف…

ہریتھک روشن کی دوسری شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گرم

نئی دہلی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کو نوجوان لڑکی کا ہاتھ تھامے ریسٹورینٹ سے باہر آتے دیکھا گیا ہے جس کے بعد جوڑی سے متعلق چہ مہ گوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مداح اپنے پسندیدہ اداکار کی نئی آنے والی فلم وکرم ودھا کے…

نور مقدم کیس؛ احسن خان ریاست اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر برس پڑے

کراچی: اداکار احسن خان نور مقدم کیس میں شامل تفتیشی اداروں، ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر برس پڑے۔ احسن خان نے گزشتہ روز انسٹااسٹوری پر حضرت عمر فاروق ؓ کا قول شیئر کیا ’’جو ریاست مجرموں پر رحم کرتی ہے وہاں کے بے گناہ لوگ بڑی…

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر…