Browsing Category

شوبز

شوبز

حقیقی زندگی میں کافی شرمیلا ہوں: شاہ رخ خان

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ حقیقی زندگی میں کافی شرمیلے ہیں۔بھارتی میڈیا رکے مطابق شاہ رخ نے ایک انٹرویو کے دوران سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقی زندگی میں اتنے رومانٹک نہیں ہیں بلکہ ایسی باتیں کرنے میں کافی…

اداکارہ کنگنا رناوت معاملہ میں نیا موڑ، دہلی اسمبلی کی ہم آہنگی کمیٹی نے بھی سمن بھیجا

اداکارہ کنگنا رناوت معاملہ میں نیا موڑ، دہلی اسمبلی کی ہم آہنگی کمیٹی نے بھی سمن بھیجا ممبئی:اداکارہ کنگنا رناوت کو سوشل میڈیا پر مبینہ نفرت انگیز پوسٹس کرنے پردہلی قانون ساز اسمبلی کی امن اور ہم آہنگی کمیٹی نے طلب کیا ہے۔ بھارتی میڈیا…

سلمان خان کا نئے اداکاروں کوچیلنج

اسٹاربننے کے لئے سخت محنت کی،سلمان خان ممبئی: بالی وڈ کے سپراسٹارسلمان خان کا کہنا ہے کہ نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی۔میڈیا کوانٹرویو میں3دہائیوں سے بالی وڈ پرسپراسٹاربن کر راج کرنے والیسلمان خان کا کہنا تھا کہ یہ…

کترینہ نے بالی ووڈ کو عارضی طور پر چھوڑ دیا

کترینہ کیف ان دِنوں وہ اپنا زیادہ تر وقت وکی کوشل کی فیملی کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں گزار رہی ہیں ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروفیت کے باعث عارضی طور پر بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس…

طلاق کی خبروں کے بعد نِک جونس کی پہلی پوسٹ

ممبئی (روزنامہ ہمت) امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نِک جونس نے طلاق کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کردی۔ نِک جونس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ پر اپنی نئی…

آپ کی آمدنی کتنی ہے؟ زرنش خان نے بابر اعظم کا جواب نقل کردیا

لاہور (آئی این پی) اداکارہ زرنش خان نے آمدنی بارے پوچھے جانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا جواب نقل کردیا۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر زرنش خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کے جوابات…

منال خان، ایمن خان نے سالگرہ کیسے منائی؟

کراچی(روزنامہ ہمت)پاکستان کی جڑواں اداکار بہنیں ایمن خان اور منال خان کی سالگرہ کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہیں۔ایمن خان اور منال خان  23  سال کی ہو گئی ہیں، گزشتہ شام اِن اداکار بہنوں کی جانب سے اپنی سالگرہ منائی گئی…

سابق امام کعبہ عادل الکلبانی کی سعودی اشتہاری فلم میں اداکاری

تقریباً 2 منٹ 41 سیکنڈ کے اس ویڈیو کلپ میں سابق امام کعبہ کی بہت ہی مختصر انٹری دکھائی گئی ہے ریاض سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021’کومبیٹ فیلڈ‘ زون کی…

بھارتی گلوکار نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

حیدرآباد (روزنامہ ہمت) معروف بھارتی گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا۔ بھارتی ریاست حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے گلوکار روحان ارشد نے موسیقی اور شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر کیا اور…

پاکستان فلم انڈسٹری جلد بہتری کی طرف گامزن ہو گی ،سویرا شیخ

لاہور (روزنامہ ہمت) معروف اداکارہ و ماڈل سویراشیخ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دورکاآغاز ہوچکاہے‘ اس وقت ہمارے ہاں نئے لوگ تجرباتی انداز سے فلمیں بنارہے ہیں،اور آنیوالے دنوں میں فلم انڈسٹری میں بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے۔ ایک…