Browsing Category

شوبز

شوبز

بکواس بند کریں شیخ رشید کے حریم شاہ کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل

کراچی (روزنامہ ہمت) متنازعہ ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فون پر جھاڑ پلادی۔ انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں ایک ویب شو کا ٹیزر شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے حال ہی میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔ویب شو کے دوران…

جیکلین نے بالوں کو گھنگریالے کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا

 ممبئی: بالوں کو گھنگر یالے کرانے کی خواہش مند خواتین کے لیے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار اپنے مذاحیہ مزاج کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے جیکلین فرنانڈیز کی ایک…

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اور لیجنڈری اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اور لیجنڈری اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق اداکار سہیل اصغر ڈیڑھ سال سے بیمار تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ سہیل اصغر کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔…

بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے شوہر کے مبینہ تشدد سے زخمی، ہسپتال منتقل

پولیس نے بھارتی ماڈل اور اداکارہ پر تشدد کرنے کے الزام میں ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پونم پانڈے نے تھانے میں شکایت درج کرائی تھی کہ ان کے شوہر فلم ساز سیم نے ان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پونم کی شکایت پر باندرا تھانے کی پولیس نے…

گلوکار عدنان سمیع کو بھارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی: پاکستانی شہریت ترک کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کو بھارتی صدر نے ایوارڈ سے نواز دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار عدنان سمیع کو بھارتی حکومت نے 71 یوم جمہوریہ پر گزشتہ سال 26 جنوری کو اعلیٰ ترین ایورڈ پدما شری دینے کا اعلان…

آپ اوپر سے لے کر نیچے تک آرٹیفشل ہیں میڈم حریم شاہ

حریم شاہ نے متھیرا کے بیان کے جواب میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے متھیرا کو کھری کھری سنائی ہیں۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ایک ویڈیو موصول ہوئی جس میں متھیرا اُن پر اعتراض اٹھا رہی ہیں کہ ایسا کیا ہے جس سے مجھے اتنی شہرت مل…

داکارہ ارچنا پورن سنگھ نے اپنے جواں سال بیٹے کو تھپڑ جڑ دیا

بھارت کی معروف اداکارہ ارچنا پورن سنگھ کو یہ جان کر بالکل بھی خوشی نہیں ہوئی کہ ان کا بیٹا بنا میک اپ کے ان کی ویڈیو بنارہا ہے۔ ارچنا کے بیٹے آیوشمان سیٹھی نے ان کی ویڈیو اس وقت بنائی جب وہ خود اپنے بالوں کی کاٹ چھانٹ میں مصروف تھیں۔…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی آج جیل سے رہائی متوقع ہے

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی آج جیل سے رہائی متوقع ہے، آریان خان کے وکیل کے مطابق آج شام تک ہائی کورٹ کے احکامت موصول ہوجائیں گے۔ وکیل نے امید ظاہر کی کہ آریان خان شام تک جیل سے باہر آجائیں گے۔ گذشتہ روز ہائی کورٹ نے منشیات کیس میں قید…

علی ظفر کے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فولورز ہو گئے

پاکستانی گلوکار علی ظفر کی سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت میں اضافہ ، انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ہے۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور…

شکّی بیوی پر ابرارالحق کا نیا گانا، سوشل میڈیا پر بحث

چند ماہ قبل ابرارالحق نے ایک سرکاری تقریب میں پاکستانی ماؤں پر تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ آج کل کی مائیں بچوں کو موبائل فون پکڑا دیتی ہیں اور اس پر چل رہا ہوتا ہے "بے بی شارک ڈو ڈو"۔ انہوں نے تقریب میں یہ گانا گنگنایا بھی۔…