Browsing Category
شوبز
شوبز
’عدالت نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف کسی تعصب سے کام نہیں لیا‘
ممبئی میں ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسڑیٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف جاوید اختر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت کرنے والے اندھیری میٹروپولیٹن کے مجسٹریٹ نے کسی تعصب سے کام نہیں لیا۔
انڈین…
امریکا شوٹنگ کے دوران اداکار سے گولی چلنے سے خاتون ڈائریکٹر ہلاک
امریکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلک بالڈوِن سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی۔
امریکی اداکار کی فائرنگ سے خاتون ڈائریکٹر فوٹوگرافی گولی لگنے سے ہلاک، جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔
فلم کی عکس بندی ریاست نیو میکسیکو میں ہورہی تھی۔…
عامر خان کے نئے اشتہار نے انتہا پسند ہندوؤں کو پریشان کردیا
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلائے جانے والے اداکار عامر خان کے نئے اشتہار نے انتہاپسند ہندوؤں میں بے چینی پھیلادی ہے۔
حال ہی میں عامر خان ایک گاڑی کے ٹائر کے اشتہار میں نظر آئے جس میں وہ میچ جیتنے کے بعد سڑکوں اور روڈ…
’سیریل کلر‘:صبا قمر اور سونیا حسین پنجاب پولیس کی وردی میں
پاکستان کی دو اداکارئیں صبا قمر اور سونیا حسین ایک نئے ڈرامہ سیریل میں پولیس افسران کے کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔
اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک تصویر کی جس میں پنجاب پولیس کی وردی پہنے نظر آئیں۔ ان کے…
آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے، کمال راشد کا دعویٰ
بالی ووڈ اداکار و ناقد کمال راشد نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے۔
کمال راشد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کروز شپ منشیات کیس…
جیل حکام آریان خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا شکار
ممبئی: جیل حکام منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کی صحت کے حوالے تشویش کا شکار ہوگئے ہیں۔
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے جیل میں گزرنے والے وقت کے حوالے سے چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے…
گریٹراقبال پارک واقعہ عائشہ اکرم اور ریمبو کی تہلکہ خیز آڈیو ٹیپ سامنے آگئی
گریٹراقبال پارک میں ہراسگی کا نشانہ بننےوالی عائشہ اور اس کے ساتھی ریمبو کی دو آڈیو کال منظر عام پر آ گئی۔ ریکارڈنگ میں ریمبو اور عائشہ کیس میں نامزد ملزمان سے پیسے بٹورنے اور جبکہ دوسری کال میں ریمبو وڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا…
میری فیملی مشکل میں ہوئی تو سلمان خان ہمیشہ ان کیسا تھ ہوں گے، شاہ رخ خان
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ اگر کبھی ان کی فیملی مشکل میں ہوئی تو سلمان خان ہمیشہ ان کی فیملی کے ساتھ ہوں گے۔
آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کی وجہ سے…
گلوکار علی ظف کی علی گل پیرکے خلاف کارروائی کی درخواست
لاہور: گلوکار علی ظفر نے سائبر کرائم کے مقدمہ میں ملزم علی گل پیر کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کی درخواست دائر کردی۔
علی ظفر نے درخواست میں کہا علی گل پیر سمیت دیگر نے ان پر سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگائے، عدالت…
عامر خان کی جانب سے اداکارہ ریکھا کے ساتھ فلم نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی۔
بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کی جانب سے اداکارہ ریکھا کے ساتھ فلم نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی۔
ریکھا کا شمار بھارت کی صف اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنے کیریئر میں بالی ووڈ کے تقریباً تمام بڑے اداکاروں کے ساتھ جلوہ گر…