Browsing Category
شوبز
شوبز
پاکستانی کامیڈین و اداکار عمر شریف کی میت جرمنی سے پاکستان روانہ
مشہور و معروف پاکستانی کامیڈین و اداکار عمر شریف کی میت جرمنی سے پاکستان روانہ کردی گئی ہے۔
جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل کے مطابق ترکش ایئر کی پرواز میں اداکار عمر شریف کی بیوہ زرین غزل بھی میت کے ساتھ پاکستان آرہی ہیں۔
ایوی ایشن…
بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، بالی ووڈ اداکارانوپم کھیر
ممبئی: بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکا کہنا ہے کہ بطوراداکارمیں نے لیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرجو متعدد بارپاکستان مخالف بیانات دینے پر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے…
عمر شریف کے انتقال سے قبل ہسپتال میں پیش آئے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
عمر شریف کے انتقال سے قبل ہسپتال میں پیش آئے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
جرمنی کے ایک ہسپتال میں ہفتے کے روز انتقال کر جانے والے عظیم پاکستانی کامیڈین عمر شریف کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
ڈاکٹر طارق شہاب کی جانب…
معروف کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے
پاکستانی اسٹیج کے بے تاج بادشاہ اور کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے ہیں، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ عمر شریف عارضہ قلب اور دیگر مختلف بیماریوں…
بھارتی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی ہے
بمبئی: بھارتی فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے والی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوجانیا نے خودکشی کرلی ہے اور ان کی لاش گھر میں پھندا لگی ہوئی برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق اداکارہ کے بنگلور میں واقع گھر…
سینئر اداکار عمر شریف کو امریکا منتقل کرنیوالی ایئرایمبولینس آج جرمنی سے روانہ ہوگی
کراچی: پاکستانی لیجنڈ کامیڈین اور سینئر اداکار عمرشریف کو امریکا منتقل کرنے والی ایئرایمبولینس آج جرمنی سے روانہ ہوگی۔
عمر شریف کے خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار کو رات جرمنی آمد کے بعد مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا۔ عمرشریف کی…
بھارتی گلوکارہ نے “عالمگیر” کے مقبول گانے کی دُھن چوری کرلی
بھارتی گلوکارہ دھوانی بھانوشالی نے اپنے گانے "مہندی" میں پاکستانی پاپ میوزک کو پہچان دینے والے عالمگیر کے مقبول گانے "گاگر" کی دھن چوری کرلی جس پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔
دھوانی بھانوشالی کا گانا "مہندی" 21 ستمبر کو ریلیز…
برٹنی اسپیئرز کے والد اپنی بیٹی کی خفیہ نگرانی کرواتے رہے
امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کے والد بیٹی کے منگیتر، قریبی دوستوں اور وکیل سے بات چیت کی نگرانی کرواتے رہے ہیں۔
نیو یارک ٹائمز کے مطابق نجی سیکیورٹی فرم بلیک باکس کے عہدے دار "ایلکس واسلوو" نے بتایا کہ برٹنی…
سارہ علی خان کو کشمیر کی خوبصورتی بھاگئی
بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کو کشمیر کی خوبصورتی بھا گئی انہوں نے کشمیر سے خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سارہ علی خان ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لیے دنیا کے خوبصورت مقامات کا سفر کررہی ہیں۔ مالدیپ کی خوبصورتی سے محظوظ ہونے کے…
بھارتی اداکارہ کارحادثہ میں ہلاک ہوگئی
ویب ڈیسک (پونے):مراٹھی فلموں کی 25 سالہ اداکارہ اشواری دیش پانڈے کار حادثے میں ہلاک ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پونے سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اشواری دیش پانڈے کی کار کو حادثہ 20 ستمبر کی صبح تقریباً 5 بجے گووا میں پیش آیا۔ حادثے میں…