Browsing Category

شوبز

شوبز

بالی وڈ اداکارسونو سود 20 کروڑ روپے ٹیکس چوری میں ملوث نکلے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار و سماجی کارکن سونو سود کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث پائے گئے ہیں۔ محکمہ انکم ٹیکس نے تین دن تک اداکار سونو سود کے گھر اور ان سے منسلک چھ سے زائد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے بینک کھاتوں، ان سے ہونے…

فحش فلمیں کیس؛ راج کندرا نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

 ممبئی: معروف بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے فحش فلمیں بنانے کے کیس میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج کندرا نے ممبئی کی مقامی عدالت میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا…

عمر شریف اور اہلخانہ کو امریکی ویزے جاری :شہبازگل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کہتے ہیں عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے ایشو ہو گئے ہیں۔ اب وہ جلد اپنے علاج کے لئے امریکا روانہ ہوں گے۔ شہبازگل نے ٹویٹ میں لکھا کہ ان کے اہلخانہ نے اس تمام پراسس میں تعاون پر وزیراعظم…

اداکارہ ایمن سلیم نے دوبارہ شوبز میں قدم رکھ دیا

معروف ڈرامے چپکے چپکے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایمن سلیم نے دوبارہ شوبز میں آنے کا اعلان کردیا۔ ایمن سلیم نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے ۔ پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ صحیح ہے کہ انہوں نے دوبارہ شوبز میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا…

کنگنا رناوت پر گرفتاری کی تلوار لٹکنے لگی

ممبئی: جاوید اختر ہتک عزت کیس میں بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر گرفتاری کی تلوار لٹکنے لگی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی کی عدالت نے اداکارہ کنگنا رناوت کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ جاوید اختر ہتک عزت کیس کی سماعت  کی اگلی…

اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

 کراچی: صدارتی ایوارڈ یافتہ مزاحیہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ اداکار لہری کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ وہ 1929 میں پیدا ہوئے، انہوں نے فلمی سفر کا آغاز50 کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا۔ پاکستان آکر…

ٹک ٹاک کم عمر بچوں کو منشیات فحش مواد کی طرف راغب کررہا ہے، برطانوی اخبار

برطانوی اخبار نے حیران کن انکشاف میں کہا ہے کہ معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کا الگورتھم 13 سال سے کم عمر بچوں میں جنسی مواد، منشیات اور شراب کی تشہیر کررہا ہے اور کم عمر بچے اس کی طرف راغب ہورہے ہیں۔ برطانوی اخبار میل آن لائن کے مطابق…

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی کیس، چھ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

لاہور کی مقامی عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون سے دست درازی کیس کے چھ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دوروز کی توسیع کردی۔ ضلع کچہری لاہورکے جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون سے دست درازی…

عمر شریف کی طبیعت انتہائی ناساز، وزیراعظم سے مدد کی اپیل

کراچی .پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت انتہائی ناساز ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد کی جائے۔ کامیڈین عمر شریف گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار ہیں۔ پچھلے دنوں ان کی ایک تصویر بھی وائرل ہوئی تھی…

ڈاکو اداکارہ النکریتا کو گھر میں یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

ھارتی شہر چنڈی گڑھ میں ڈاکو اداکارہ النکریتا سہائے کو گھر میں یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ فلم ’نمستے انگلینڈ‘ میں اداکار ارجن کپور اور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ النکریتا سہائے کے گھر میں دن…