Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات

:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات کی۔ پاکستان کے وزیر خزانہ نے حکومت کی جانب سے کیے گئے اہم اصلاحاتی اقدامات پر روشنی ڈالی۔ دونوں…

1 ارب ڈالر کے قرضہ کے لیے مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ 6سے 7فیصد تک کی شرح سودپر شرائط طے کر لی…

:وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے قرضہ کے لیے مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ 6سے لیکر7فیصد کی شرح سودپر شرائط طے کر لی ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پربرطانوی خبررساں ادارہ رائٹرز…

وسطی ایشیائی ممالک گہرے سمندر کی پورٹس میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، گوادر کو آگے بڑھائیں گے، قیصر احمد…

:وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ وزارت بحری امور نے 2024 میں 90 ارب روپے منافع کمایا،ہم اس کو مزید بڑھائیں گے،وسطی ایشیائی ممالک گہرے سمندر کی پورٹس میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں،ہم گوادر کو آگے بڑھائیں گے۔منگل کو اپنے ایک بیان…

مدارس کو بھی سکالرشپ ولیپ ٹاپ سکیم میں شامل کیاجائے،قرآن وسنت کی تعلیمات قیامت تک انسانیت کیلئے…

:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ مدارس کو بھی سکالرشپ ولیپ ٹاپ سکیم میں شامل کیاجائے۔حکومت اور عوام مدارس کے نظام کو مزید مستحکم بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے روز…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی اقتصادی فورم کے مڈل ایسٹ، شمالی افریقہ ریجن کے سربراہ سے…

:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کو عالمی اقتصادی فورم کے مڈل ایسٹ، شمالی افریقہ ریجن کے سربراہ اور مرکز برائے خطے، تجارت اور جغرافیائی سیاست کے نائب سربراہ مارون قیرُوز سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے پاکستان اور عالمی اقتصادی فورم کے…

پاکستان غزہ کی تعمیر نو کے مرحلے میں اپنا ہرممکن کردار ادا کرے گا،گوادر ملکی ترقی کےلئے سنگ میل کی…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان غزہ کی تعمیر نو کے مرحلے میں اپنا ہرممکن کردار ادا کرے گا،گوادر پاکستان کی ترقی کےلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،پاکستان کے سب سے بڑے ایئرپور ٹ کا افتتاح…

کوئی بھی مسلمان مذہبی تعلیم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو فروغ دینے والے اداروں پر…

:سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے ہر مسلمان کے آفاقی تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی مسلمان یا پاکستانی مذہبی تعلیم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو فروغ دینے والے اداروں پر اعتراض…

بلاول بھٹو زرداری کا ملائکہ رضا سے ان کے چچا کے انتقال پر اظہار افسوس

:چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی جنرل سیکرٹری ملائکہ رضا سے ان کے چچا سید انصاف حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ملائکہ رضا کے نام جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا…

پاکستان اور روانڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے پہلے دور کا کیگالی میں انعقاد

:پاکستان اور روانڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پہلا دور پیر کو کیگالی میں منعقد ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (افریقہ) حامد اصغر خان نے پاکستانی وفد کی قیادت کی جبکہ روانڈا کی وزارت خارجہ…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اپنے بیان میں نئے امریکی صدر کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔