Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سینتالیسویں صدر کے طور پر عہدہ…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سینتالیسویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی ہے۔ پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پائیدار پاکستان امریکہ شراکت داری کو مضبوط کرنے کے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع ژوب میں پاک۔افغان سرحد پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ژوب میں پاک۔افغان سرحد پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے،دہشت گرد سرحد پار سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے اتوار کو…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا اپنے حلقہ این اے 127 کا دورہ، یو سی 240 میں گلیوں اور سیوریج کی…

:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے اتوار کو یہاں اپنے حلقہ این اے 127 کا دورہ کیا اور یونین کونسل 240 میں گلیوں اور سیوریج کی تعمیر سمیت ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر حلقے کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

اقراء یونیورسٹی کے کانووکیشن کا انعقاد، یوسف رضاگیلانی نے طلبہ میں گولڈ میڈلز اور ڈگریاں تقسیم کیں

:اقراء یونیورسٹی نے اسلام آباد کنونشن سنٹر میں کانووکیشن کی تقریب منعقد کی جس میں متنوع تعلیمی شعبوں سے تعلق رکھنے والے 300 گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں۔ تقریب میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔…

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں /جھکڑچلنے کے ساتھ بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی توقع ہے،محکمہ…

:آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شما لی /شمال مغربی بلوچستان، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات، اسلام آباد اورخطہ پوٹھوہار میں تیز ہوائیں /جھکڑچلنے کے ساتھ بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی توقع ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد…

ملک میں سموگ کے چیلنجز کو کم کرنے کے لئے الیکٹرک گاڑیوں، گرین ماس ٹرانزٹ سسٹم کا فروغ انتہائی ضروری…

:وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسموگ سے نمٹنے کے لئے گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھوئیں اور درجہ حرارت کو کم کرنے کے لئے سخت پالیسی اقدامات پر عمل درآمد کیا جائے۔ نیشنل کلائمیٹ چینج پالیسی عملداری کمیٹی (این سی سی پی آئی…

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی)کے اشتراک…

:فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی)کے اشتراک سے 100 اسکولوں کی سولرائزیشن کا کام کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ ایف ڈی ای کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سولر پینلز کی…

پاک بحریہ کے بادبانی جہاز راہ نورد کی اطالوی بحریہ کے بادبانی جہاز امریگو ویسپوچی کے ساتھ مشترکہ مشق…

:پاکستان بحریہ کے بادبانی تربیتی جہاز راہ نورد نے خلیج عمان میں اطالوی بحریہ کے بادبانی جہاز امریگو ویسپوچی (AMERIGO VESPUCCI) کے ساتھ مشترکہ سیلنگ آپریشن کیا۔ہفتہ کو پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز راہ نورد…

وفاقی وزیراحسن اقبال سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات،دونوں ممالک کے درمیان جاری اور مستقبل…

:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی اورخصوصی اقدامات احسن اقبال سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ہفتہ کو اسلام آباد میں سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان جاری اور مستقبل کےمنصوبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے…

پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب اتحادیوں سے مشاورت کے بعددیا جائے گا،راناثناءاللہ

:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے جمہوریت میں مذاکرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے حل اور آگے بڑھنے کا واحد راستہ یہی ہے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی…