وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات

:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات کی۔

پاکستان کے وزیر خزانہ نے حکومت کی جانب سے کیے گئے اہم اصلاحاتی اقدامات پر روشنی ڈالی۔ دونوں وزراء نے علاقائی اقتصادی ترقی اور دوطرفہ سرمایہ کاری و مالیاتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.