Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جب تک آئی ایم ایف ٹیبل پر واپس نہیں آتا ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا،مفتاح اسماعیل
جب وزیر خزانہ تھا تو مشکل فیصلے کیے، جو بھی اقدامات اٹھائے ان میں وزیر اعظم شہباز شریف کی مرضی شامل تھی،نجی ٹی وی سے گفتگو
کراچی:مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جب تک آئی ایم ایف ٹیبل پر واپس…
انعامی بانڈز200 کی قرعہ اندازی آج 15دسمبر کو ہو گی
لاہور : 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15دسمبر کو ہو گی جو رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے ۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا 1 ،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے میں 1250 روپے…
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری
کے الیکٹرک کے اکتوبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
اسلام آباد:کراچی کے شہریوں کے لیے خوشی کی خبر،نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کے اکتوبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 45 پیسے…
فیصل آباد،مسلح افراد نے دن دیہاڑے فرسٹ ائیر کے طالبعلم کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد:مسلح افراد نے دن دیہاڑے فرسٹ ائیر کے طالبعلم کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا، ورثا کا آر پی او،سی پی او فیصل آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گائوں چک نمبر 655 گ ب کے رہائشی آصف نے تھانہ بچیانہ پولیس کو…
لاہور میں آٹا عام لوگوں کی دسترس اور قوت خرید سے باہر،فی کلو 130 روپے میں فروخت
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں آٹا عام لوگوں کی دسترس اور قوت خرید سے باہر ہو گیا ہے۔ لاہور میں چکی کا آٹا 130 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ روٹی بنانے والے آٹے کا تھیلا 1700 روپے جبکہ نان بنانے کیلئے استعمال ہونے…
نیو یارک سفر کے دوران طیارے میں بلاول بھٹو زرداری سے بھارتی ہم منصب کی ملاقات
دونوں رہنمائوں کو پرجوش مصافحہ،خوشگوار ماحول میں بات چیت ،کسی بریک تھرو کا امکان نہیں
نیویارک :وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ان کے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کا انکشاف ہوا ہے ،یہ ملاقات نیویارک کے سفر کے دوران جہاز میں ہوئی جس میں…
عمران نیازی کاجھوٹ پرمبنی بیانیہ زمین بوس ہوگیاہے ،رانا ثناء اللہ
نواز شریف کی واپسی پر عمران خان کی نام نہاد مقبولیت کا مینار گر جائے گا،وزیر داخلہ
فیصل آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر پنجاب ووفاقی وزیرداخلہ راناثنا اللہ خاں نے کہاہے کہ عمران نیازی کاجھوٹ پرمبنی بیانیہ زمین بوس ہوگیاہے ،جس دن ہمارے…
صدر عارف علوی اور اسحاق ڈار کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئے
صدر مملکت قبل از وقت انتخابات کی تاریخ جبکہ اسحاق ڈار میثاق معیشت پر زور دیتے رہے
اسحاق ڈار نے صدر مملکت کا پیغام نواز شریف اور اتحادیوں تک پہنچایا ،قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ مسترد کر دیا
اسلام آباد :صدر مملکت عارف علوی اور وزیر…
پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا
پی ایس او نے لیٹر آف کریڈٹ بچانے کے لیے وزارت خزانہ سے 120 سے 150 ارب روپے مانگ لئے
اسلام آباد :پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ،پی ایس او پر تیل کی سپلائی کے حوالے سے بوجھ بڑھ گیا،ذرائع نے بتایا کہ پی ایس…
ملک کو الیکشن کی نہیں استحکام کی ضرورت ہے، اسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا سعد رفیق
میں ون مین شو کی بجائے پوری ٹیم کو ساتھ لے کر چلتا ہوں، عمران کا ساتھ دیتے رہیں گے، پرویز الٰہی
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔چوہدری پرویز الٰہی سے صوبائی…