Browsing Category

پاکستان

پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس رواں ہفتے طلب کئے جانے کا امکان

وزیر اعظم نے خیبر پختونخوااور بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا اجلاس میں دہشت گردی سے نمٹنے ،اداروں کی کارکردگی ،نیشنل ایکشن پلان اورتحریک طالبان مذاکرات سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے اسلام آباد…

عمران خان نے مدر اینڈ چلڈرن کئیر ہسپتال میانوالی کا افتتاح کر دیا ۔

میانوالی : پی ٹی آئی چیرمین عمران خان نے مدر اینڈ چلڈرن کئیر ہسپتال میانوالی کا افتتاح کر دیا ۔اس سلسلے میں لاہور میں افتتاح کی تقریب ہوئی جس میں عمران خان کے ساتھ میانوالی سے سابق ایم این امجد علی خان ، ایم پی اے ملک احمد خان بھچر پی ٹی…

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کو روکنے کی درخواست خارج کردی

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کو روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست کو خارج کر دیا۔گزشتہ روز عدالت عالیہ میں جسٹس شاہد کریم نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کو روکنے کے لیے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہری کی دائر درخواست پر سماعت…

پتوکی: سوئی گیس بندش نے عوام کو خوار کردیا

بچے بڑے خالی پیٹ سکول،دفاتر اور کالجز جانے پر مجبور، سوئی گیس انتظامیہ کی نااہلی اور پریشر کمی کے بہانے نے عوام کو زمانہ قدیم میں دھکیل دیا، شہری لکڑیاں جلانے پر مجبور پتوکی: سوئی گیس بندش نے عوام کو خوار کردیا، بچے بڑے خالی پیٹ سکول،دفاتر…

پشاور، کرسمس کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

پشاور:صوبائی حکومت نے سخت سیکیورٹی حالات کے باعث پشاور میں کرسمس کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے ان کی سیکورٹی کاآڈٹ شروع کردیا گیا ہے جس کی روشنی میں مزید سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ اس ضمن…

انسداد دہشتگردی عدالت سے عمران خان کی ضمانت میں توسیع

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج  پر  تھانہ سنگجانی میں درج  مقدمے کی سماعت  ہوئی، جس میں عمران خان کی جانب…

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دودھ کی قیمت 200 روپے فی لیٹر ہو جانے کا امکان

کراچی:ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دودھ کی قیمت 200 روپے فی لیٹر ہو جانے کا امکان، ڈیری فارمرز کے مطابق خوراک اور ترسیل کی لاگت بڑھنے سے دودھ کی پیداواری لاگت 200 روپے سے تجاوز کر چکی ہے، پیداواری لاگت میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے…

پاکستان کے عوام کسی قیمت پر بھی افغانستان کے ساتھ تعلقات کی کشیدگی نہیں چاہتے،لیاقت بلوچ

قومی سیاسی قیادت لاحاصل سیاسی مفاداتی ٹکراؤ میں مبتلا ہے، پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرات بڑھتے جارہے ہیں،نائب امیر جماعت اسلامی کراچی (:نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر سیاسی، قومی امور کمیٹی لیاقت بلوچ نے پاک-افغان تعلقات کی بڑھتی کشیدگی پر…

پولیس نے جعلی نوٹ بناکر ملک بھر میں پھیلانے والا 4 رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا

ملزموں کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کرلی گئی لاہور: پولیس نے جعلی نوٹ بناکر ملک بھر میں پھیلانے والا 4 رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا، ملزموں کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کرلی گئی ہے ۔لاہور کی غالب مارکیٹ…

پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی پر ایک اور جامع ڈوزیئر دنیا کے سامنے رکھ دیا

بھارت آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائے گی ،خطے میں دہشتگردی پھیلانے والا امن ، سلامتی کونسل کی مستقل نشست کی بات کررہا ہے جو واضح منافقت ہے ،ہندوستان مکمل طور پر لاہور جوہر ٹائون میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں ملوث ہے ،سانحہ سمجھوتہ…