Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک بھر میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی

لاہور:پاکستان میں پی ایچ ڈی کرنے والے صرف 60فیصد نوجوان ہی باعزت روزگار حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ملک میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔تعلیمی میدان میں اعلی ترین ڈگری لینے کے بعد بھی نوکری کے…

پی ڈی ایم کا نمبر گیم پورے ہونے تک وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد جمع نہ کرانے کا فیصلہ

18 فروری سے قبل عدم اعتماد کی تحریک جمع کرانے کی پیپلز پارٹی کی تجویز مسترد کر دی گئی اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں نے نمبر گیم پورے ہونے تک وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پیپلزپارٹی…

مولانا اور شہباز جگہ جگہ بھٹک رہے ہیں،فواد چوہدری

اپوزیشن نے سات مرتبہ عمران خان کو گرانے کی کوشش کی، عمران خان کا اللہ تعالیٰ محافظ ہے، یہ عمران کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتے قربان جائوں عمران خان پر جنہوں نے سب چوروں کو اکٹھا کر دیا،ہم نے پہلے کہا تھا کہ یہ چور سب اکٹھے ہیں آج سب نے…

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو ہوگا

اجلاس میں ملکی اقتصادی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ،اجلاس میں اپوزیشن کی حکومت مخالف عدم اعتماد کی تحریک کا معاملہ بھی زیر غور آئیگا اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل )کو ہوگا ،اجلاس میں…

امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰؓ کا یوم ولادت آج منگل کو منایا جائے گا

جہانیاں: امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰؓ کا یوم ولادت منگل15فروری بمطابق 13رجب المرجب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا جشن ولادت کے سلسلے میںٹھٹھہ صادق آباد، جہانیاں سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد میں منعقدہ محافل…

اوپن یونیورسٹی : بی اے، بی ایڈ اور ماسٹرزپروگرامز کے داخلے یکم مارچ سے شروع ہونگے

اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2022ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ یکم مارچ سے شروع ہونگے۔اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے پروگراموں میں بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(بی کام ،…

حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

ملتان: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ غیرآئینی طریقے سے حکومت کو ختم نہیں کریں گے، ہم سسٹم کو دفن کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ملتان میں صحافیوں سے  بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا…

اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے انہیں ایک دوسرے پربھی اعتماد نہیں، اسد عمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اپنے ممبران کی فکر کرے انہیں ایک دوسرے پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ اوچ شریف میں میڈیا سے  بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ سردیاں شروع ہوتے ہی پی ڈی ایم کا تماشہ…

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلیے شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات

 لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی 14 سال کے طویل عرصے کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔  میاں شہبازشریف  کی سربراہی میں مسلم…

ستایس فروری عمران حکومت خاتمے کا دن ثابت ہوگا ‘ عابد علی

پیپلز پارٹی کی جانب سے اعلان کردہ مارچ میں جیالے اور عوام بھر پور شرکت کرینگے ‘ رکن صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی پشاور(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی کونسل الحاج عابد علی نے کہا ہے کہ 27فروری کا دن عمران حکومت کے خاتمے اور…