Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا گیا

لاہور: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم حمزہ کوگرفتار کرلیا گیا۔ ساندہ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کی ویڈیوز،تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آصف علی زرداری کے ذاتی معالج کے مطابق آصف علی زرداری کے…

نوجوان بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے میں اپناکردار ادا کریں: مشعال ملک

سری نگر: حریت رہنما یا سین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کشمیریوں اور بھارت میں تمام اقلیتوں پرنریندر مودی حکومت کے مظالم کو بے نقاب کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظر بند…

سرٹیفکیٹ نے ملنے والے وزرا کو با عزت مستعفی ہو نا چا ہئے :خوا جہ سعد رفیق

لاہو: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کار کر دگی کی بنیاد پر سرٹیفکیٹ نے ملنے والے وزرا کو با عزت مستعفی ہو نا چا ہئے۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ساڑھے تین برس بعد بھی اپنے باس سے…

پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں‘رانا ثناء اللہ

ہماری کسی سے لڑائی نہیں ، صرف ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات چاہتے ہیں‘ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے کیلئے شدید عوامی دباؤ ہے‘ جہاں جاتے ہیں سوال ہوتا ہے کہ اپوزیشن اس نااہل اور کرپٹ حکومت سے کب جان چھڑائیگی؟ ‘ مسلم لیگ (ن) کسی کے اشارے…

غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کے الزام میں غیرملکی شہری گرفتار

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کے الزام میں غیرملکی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔  اسلام آباد کے تھانہ کوہسار پولیس نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کاؤوی ایک غیر ملکی باشندہ ہے، جب کہ…

وزیراعظم اچانک بغیر پروٹوکول ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کرنے کے لئے پہنچ گئے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کرنے اچانک پہنچ گئے۔   وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کے جی 13 میں ترقیاتی منصوبے کا دورہ کرنے بغیر پروٹوکول ہی اچانک پہنچ گئے، ان کے اس دورے سے ان کا اسٹاف، متعلقہ حکام اور وزر تاحال…

 بلوچستان عوامی پارٹی نے وزارت نہ ملنے پر وفاق سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی دیدی

 اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی نے وزارت نہ ملنے پر وفاقی حکومت کو ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دے دی اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئی جس پر پیپلز پارٹی نے انہیں اپوزیشن بینچوں پر آنے کی پیشکش کردی۔  وفاقی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، اتحادی…

وزیراعظم نے شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاک برطانیہ سفارتی تعلقات کے 75 سالہ جشن کی تیاریوں کی مناسبت سے برطانوی شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری نے برطانوی شہزادہ چارلس سے لندن میں ملاقات…

ایک سو پچاس ایکڑ سرکاری زمین 67 ہزار 500 روپے میں بیچنے والے افسران گرفتار

خانیوال:  450 روپے فی ایکڑ میں 150 ایکڑ سرکاری زمین کی الاٹمنٹ میں ملوث افسران گرفتار کرلئے گئے۔  ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کے مطابق سرکاری زمین کی لوٹ سیل کرنے والے افسران کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزمان نے صرف 450 روپے فی ایکڑ کے حساب…