Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

 کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا۔ کے ایم سی ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں نو تزئین شدہ بیڈ منٹن کورٹ کا افتتاح کرنے کے بعد…

برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کو دہشتگردی پر اکسانے کے الزامات سے بری کردیا

 لندن: برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو اشتعال انگیز تقریر کے ذریعے اپنے حامیوں کو دہشت گردی اور تشدد پر اکسانے کے الزامات میں بے گناہ قرار دیتے ہوئے کیس سے بری کردیا۔ برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے بانی ایم کیو ایم پر بائیس اگست 2016…

میری ٹائم ایجنسی و کسٹمز کی کارروائی، 6 ارب 25 کروڑ کی منشیات پکڑ لی

 کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور پاکستان کسٹمز کی مشترکہ کارروائی،6 ارب 25 کروڑ روپے مالیت کی منشیات قبضے میں لے لی۔ پی ایم ایس اے ہیڈ کواٹرز میں ڈپٹی ڈی جی پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی شاہد جلیل اور ایڈیشنل کلکٹر کسٹم…

5 کروڑ 30 لاکھ کے انعامات جیتنے والے ایک ہزار 7 خوش نصیب

اسلام آباد: ایف بی آرنے پوائنٹ آف سیلز کے تحت دوسری کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں 5 کروڑ 30 لاکھ روپے کے انعامات جیتنے والے ایک ہزار 7 خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ انعامی رقوم خود کار نظام کے ذریعے ان کے اکاؤنٹس میں منتقل ہوں…

پی آئی اے کا آسٹریلیا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: پی آئی اے نے آسٹریلیا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے رواں سال مارچ کے آخری ہفتے میں کراچی اور لاہور سے آسٹریلیا کیلیے پروازیں آپریٹ کرے گا، کراچی اور لاہور سے ہفتہ وار 2 پروازوں…

وزیر آباد میں گھریلو جھگڑے پر بیوی، 2 بچوں اور ساس کو قتل کر دیا

وزیر آباد: درندہ صفت ملزم نے بیوی، ساس اور 2 بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ تھانہ احمد نگر کے نواحی گاؤں اونچا کلیر میں درندہ صفت ملزم نے اراضی فروخت کرنے سے انکار پر بیوی، ساس اور 2 بچوں کو ڈنڈوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔…

فیٹف کا اجلاس 4 مارچ کو طلب، پاکستان زیربحث آئے گا

فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 4 مارچ کو پیرس میں ہوگا جب کہ ذرائع نے تصدیق کردی کہ پیرس اجلاس میں پاکستان زیربحث آئے گا۔ فیٹف اجلاس سے پہلے فیٹف کے انٹرنیشنل کو آپریشن ریویو بورڈ کا اجلاس 24، 25فروری کو ہوگا، جس میں پاکستان پر…

ایرانی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے

تہران: ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیرداخلہ شیخ رشید اورسیکرٹری داخلہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ڈاکٹر احمد وحیدی وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔ڈاکٹر…

حکومتی اتحادی کسی کے چھا نسے میں نہیں آ ئیں گے : ڈاکٹر شاہد صد یق

بد عنوان سیاسی عناصر پی ٹی آئی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کر کے اپنے مفادات کی تکمیل چاہتے ہیں لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حکومتی اتحادی کسی کے چھا نسے میں نہیں آ ئیں گے،بد عنوان…

سپریم کورٹ : قتل کے جرم میں عمر قید کے ملزم عدم شواہد کی بنیاد پر 13سال بعد بری

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قتل کے جرم میں عمر قید  کے ملزم رفاقت علی کو عدم شواہد کی بنیاد پر  13 سال بعد بری کر نے کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت عظمی نے قرار دیا ہے ک  دو شریک ملزمان کو ٹرائل کورٹ بری کر چکی ہے، جن شواہد پر شریک ملزمان بری ہوئے ان…