Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ترین گروپ کی رابطوں میں تیزی، چوہدری برادران سے ملاقات کی کوششیں شروع
لاہور: مسلم لیگ ن کے رابطے کے بعد ترین گروپ نے چوہدری برادران سے ملاقات کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
جہانگیر ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی آگئی ہے، گروپ گزشتہ روز غیر رسمی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کرچکا ہے اور مسلم لیگ ن کے رابطے کے بعد…
بجلی کی قیمت مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا عوام پر مزید بوجھ بڑھانے کا فیصلہ، بجلی کے نرخ مزید 2 روپے 80پیسے فی یونٹ بڑھائے جائیں گے۔
کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس گذشتہ روز (…
برطانیہ میں ملکہ کے سہارے تو نہیں رہنا تھا، اس لیے اثاثے بنائے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ملکہ کے سہارے تونہیں رہنا تھا اس لئے اثاثے بنائے۔
منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ( ن) کے رہنما شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ شہبازشریف نے عدالت میں بیان میں کہا…
عمران صادق اور امین نہیں رہے ،لانگ مارچ کا مقصدان سے جان چھڑانا ہے، خورشید شاہ
احتجاج خاموش احتجاج ہوگا جیسا گاندھی نے کیا تھا، روڈ بلاک ، پتھراؤ یا جلاؤ گھیراؤ کرنے نہیں جارہے
سیاست میں کچھ بھی حرف آخر نہیں ہوتا، احتجاج میں عوام کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی ورکرز بھی ہوں گے
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید…
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
اسلام آباد: پاکستان میں دیگر ایشیائی ممالک کی نسبت ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے تحریری جواب میں اعتراف کیا کہ…
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابا، ایوان سے واک آؤٹ
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن شور شرابا کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کرگئی۔
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں جماعت اسلامی کے رکن سینیٹر مشتاق احمد نے وقفہ سوالات کے دوران وزیر کی عدم موجودگی پر…
تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جلد لائی جائے گی۔
اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 4 سال سے کیس بھگت رہئے ہیں، جج بھی پریشان ہیں، ہم تو…
فیصل آباد،اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر48گرانفروشوں پر جرمانہ عائد
فیصل آباد: ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر48گرانفروشوں کوموقع پر ہی مجموعی طور پر 84ہزار500 روپے جرمانہ اور نرخ نامے آویزاں نہ کرنے پر متعدد دکانداروں کووارننگ جاری کی۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس…
شہباز شریف لانگ مارچ سے جان چھڑانے کے لیے پیپلز پارٹی کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، حافظ حسین…
شریف خاندان کی زرداری اور بلاول سے ملاقات میں پی ڈی ایم کے صدر اور جنرل سیکریٹری کو یکسر نظر اندازکیا گیا
اب ماضی کی طرح پیپلز پارٹی کی طے کردہ حکمت عملی کو ایک بار پھر پی ڈی ایم کی زرخرید قیادت سے انگوٹھا لگوایا جائے گا
زرداری نے شہباز…
لتا منگیشکر کے انتقال سے موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا‘ فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر ان کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لتا منگیشکر کا انتقال موسیقی کے…