لاہور: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم حمزہ کوگرفتار کرلیا گیا۔ ساندہ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کی ویڈیوز،تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔