Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مری روڈ بہارہ کہو پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 دوست جاں بحق
اسلام آباد:مری روڈ بہارہ کہو پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 دوست جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا،نجی ٹی وی کے مطابق بہارہ کہو سے مری جانے والی گاڑی بھیرہ پل کے قریب پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکرا گئی،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں گاڑی میں سوار…
وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
ملاقات کے دوران عالمی معاملات و باہمی تعلقات پر گفتگو ہوئی، چینی صدر سے ملاقات کے بعد وزیراعظم وطن واپس روانہ ہو گئے، فواد چودھری کا ٹویٹ
پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں،دونوں ممالک کے مابین سٹریٹیجک شراکت داری مثالی نوعیت کی حامل ہے ،شاہ…
لاہور میں کار سوار ٹریفک وارڈن کو گھسیٹتا ہوا لے گیا، ویڈیو وائرل
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گاڑی کو تلاش کیا جارہا ہے‘ ملزم کار سوار کو جلد گرفتار کرلیا جائیگا‘سی ٹی او لاہور
لاہور: لاہور میں کار سوار روکے جانے پر ٹریفک وارڈن کو گھسیٹتے ہوئے لے گیا، واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق…
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز‘پمز کے آئی سی یو منتقل
اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری سینیٹر عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی و پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری کی…
پنجاب میں دھند کا راج برقرار ‘فلائٹ شیڈول متاثر
دھند کے باعث موٹروے ایم 2 بلکسر انٹرچینج سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا
لاہور ایئرپورٹ سے جانے والی مختلف پروازیں تاخیر شکار ہو گئیں‘مسقط ‘ مدینہ ‘ ریاض جانے والی متعدد پروازیں متاثر
لاہور: لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ…
پہلی بار نواز شریف کو علاج کے بہانے لندن بھجوانے میں اسٹبلشمنٹ، حکومت اور اپوزیشن تینوں ایک پیج پر…
کوئٹہ/کراچی/ اسلام آباد :جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پہلی بار میاں نواز شریف کو علاج کے بہانے لندن بھجوانے میں اسٹبلشمنٹ، حکومت اور اپوزیشن تینوں ایک پیج پر ہی تھے۔ ہفتہ کو اپنی…
گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ
اسلام آباد/گوادر:حکومت نے گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ کیا ہے،اعلامیے کے مطابق گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک 4.5ارب ڈالر کی لاگت سے بنایا جائے گا جب کہ منصوبے پر عملدرآمد 2سے 3سال میں ہوگا،اعلامیے کے…
پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیر میں غیرجانبدارانہ استصوابِ رائے عالمی برادری کی ذمہ داری…
وقت آگیا ہے کہ دنیا بھارت کے زیرِ تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، جن میں نسل کشی سمیت انسانیت کے خلاف جرائم اور آبادی کے تناسب میں تبدیلی سمیت جنگی جرائم شامل ہیں اور جو جنیوا کنونشن کی صریح خلاف ورزی ہیں، کا…
چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں، فواد چوہدری
پاک چین دوستی دونوں ملکوں کے عوام کی ایک دوسرے کے لئے محبت کے اظہار پر مبنی ہے، وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چین میں سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں ہوئیںجس میں کراچی اور فیصل آباد میں پانی کے منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی، کراچی میں کے فور…
اردو ادب کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کی111ویں سالگرہ13فروری کومنائی جائے گی
جہانیاں اردو ادب کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کی111ویں سالگرہ13فروری کومنائی جائے گی یوم پیدائش کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ان کے مداح تقاریب کا اہتمام کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے جبکہ ان کی شاعری پر مبنی محافل موسیقی…