Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور میں ڈرائیور ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے چلا گیا
لاہور: ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے جانے والے ڈرائیور کو وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے معطل کر دیا۔
کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب انجن نمبر 5217 کا اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے کے لیے بازار چلا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…
جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسا واقعہ دوبارہ ہونے نہیں دوں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جس کسی نے بھی اسلام یا نبی ﷺ کا نام استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان پر ظلم کیا ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔
سیالکوٹ کے سانحہ میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سری لنکن شہری کو…
پی ڈی ایم نے مہنگائی مارچ کا طریقہ کار اور حکمت عملی وضع کرلی
اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے مہنگائی مارچ کا طریقہ کار اور حکمت عملی وضع کرلی جس کی سفارشات جلد سربراہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی، پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد آئیں گے اور دونوں جڑواں شہر ڈی چوک بن جائیں گے۔
پی ڈی…
شیخ رشید نے 23مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی اپیل کردی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن سے 23مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کا دن افواجِ پاکستان کا عالمی سطح پر منایا جاتا ہے، لانگ مارچ 15 روز پہلے کرلیں یا 7 روز بعد کرلیں۔
اسلام…
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: چیف الیکشن کمشنر نے رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق کردی
اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔
میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے…
سپریم کورٹ نے سندھ میں کم از کم اجرت 19 ہزار مقرر کرنے پر حکم امتناع دے دیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں کم از کم اجرت 19 ہزار مقرر کرنے پر حکم امتناع دے دیا ۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر کرنے کلیخلاف درخواستوں پر سماعت…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر
لاہور:پنجاب میں اسموگ کا راج ختم نہ ہوسکا، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے،ایئر کوالٹی انڈیکس 368ریکارڈ کیا گیا۔
اسموگ کے بادل جانے کو تیار ہی نہیں، پنجاب بھر میں چھائے دھویں کے بادلوں نے…
گورنر سندھ نے بلدیاتی ترمیمی بل اعتراضات کے ساتھ واپس کر دیا
کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل اعتراضات کے ساتھ واپس کر دیا، صوبائی اسمبلی کو بل پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت کر دی۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل پر اعتراضات اٹھا تے ہوئے کہا کہ ڈی ایم سی کے…
الیکٹرانک ووٹنگ مشین قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد:الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ای وی ایم قانون سازی کالعدم قرار دینے کی شہری کی درخواست نامکمل قرار دے دی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن…
کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
کراچی: کے الیکڑک صارفین کیلئے بری خبر آگئی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دسمبر کے بلوں میں ادائیگی کرنی ہوگی۔
نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی درخواست پر…