Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور :  ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان، ڈاکٹر شہباز گل، سید صمصام بخاری اور فردوس عاشق اعوان بھی ترجمان پنجاب حکومت رہ چکے ہیں۔ خیال رہے اکتوبر میں فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے…

سندھ کےتعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی : سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔ اسٹئیرنگ کمیٹی کے مطابق اسکول 3 جنوری سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری…

مریم نواز نے گانا بھی گایا تو وہ بھی چوری والا ، فیاض الحسن چوہان

سیالکوٹ : وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے،ایف اے ٹی ایف کو بنیادی دھچکہ لگا،مریم نواز نے گانا بھی گایا تو وہ بھی چوری والا تھا ۔ وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ڈسٹرکٹ جیل…

ہر گزرتے دن کیساتھ افغانستان میں انسانی المیہ بڑھ رہا ہے،فواد چوہدری

سرد موسم میں افغانستان کے لوگ بدترین انسانی بحران سے دوچار ہیں، 19 دسمبر کو او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس میں افغانستان کے اندر انسانی المیہ کی صورتحال پر توجہ مرکوز کی جائے گی، خواہش ہے کہ دنیا افغانستان کی مدد کے لئے مل بیٹھے، افغانستان…

امین الحق سندھ کو توڑ کر نیا صوبہ بنانے والی سیاست بند کریں، ناصر حسین شاہ

ایم کیو ایم ریلی میں امین الحق کا خطاب ان کی مایوسی کا نتیجہ تھی، عمران خان نے ایم کیو ایم کے وزرا کو ڈیلی ویجز وزا کی حیثیت میں رکھا ہے، ان وزرا کی وفاق میں کوئی حیثیت نہیں ہے، وزیر بلدیات سندھ کراچی:وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے…

آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی جنرل کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی…

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری پاکستان میں ایشیاء کاپہلاای پاسپورٹ نظام جلدشروع ہوگا

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کے لئے سبز پاسپورٹ کے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی ہے پاکستان میں ایشیاء کاپہلاای پاسپورٹ نظام جلدشروع ہوگا جبکہ اسلام آباد پولیس کو مزید مضبوط بنانے کیلئے دو ہزار اہلکار بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے…

گیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں،وزیر توانائی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

گیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں،وزیر توانائی نے خطرے کی گھنٹی بجادی وزیر اعظم کا گیس کی پیداوار میں کمی کا نوٹس لے لیا،گیس چوری اور ضیاع کی تفصیلات طلب گیس ذخائر میں بہتری کیلئے قلیل، وسط اور طویل مدتی منصوبے شروع کرنے کی ہدایت اسلام…

ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو کا معاملہ، اٹارنی جنرل نے تحقیقات کمیشن کی تشکیل کی مخالفت کر دی

کمیشن تو اس وقت بنے جب کوئی گرائونڈ موجود ہو،جن لوگوں کے کیسز ہیں وہ اگر کوئی آڈیو نہیں لاتے تو ہم کیوں کریں،جسٹس اطہر من اللہ عدالتوں کو متنازعہ کیا جا رہا ہے، عدلیہ تحقیقات کروا کر یہ سلسلہ روک سکتی ہے،درخواست گزار اسلام آباد: اسلام…

وفاقی کابینہ کی پیٹرولیم ڈویژن کو 4 اہم آسامیاں جلد پر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم ڈویڑن کو 4 اہم آسامیاں جلد پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کابینہ نے ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی آسامی بھی 3 ماہ میں پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی آسامی 20 اکتوبر سے خالی ہے ۔ ایم ڈی او…