Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کراچی میں اربوں روپے کا پانی چوری ہوتا ہے، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی میں اربوں روپے کا پانی چوری ہوتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سرجانی سے ڈیفنس تک لوگ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر مزید اضافے کا امکان

رواں مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیس روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا کی پیٹرول ایک روپے مہنگا کرنے کی سفارش پر حکومت نے عوام سے ٹیکس جمع کرنے کیلئے پیٹرولیم لیوی میں تین روپے اکیاون پیسے کا اضافہ کیا، جس کے بعد…

ن لیگ کا عمران خان سے سائیکل پر سب سے پہلے خود بیٹھنے کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان سے سائیکل پر سب سے پہلے خود بیٹھنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان گھوڑے اور سائیکل پر سب سے پہلے خود بیٹھیں ،…

‘پاکستان میں سرمایہ کاری کےوسیع مواقع ہیں، تاجکستان کے تاجروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتا…

دوشنبے:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے،سرمایہ کاروں کی سہولیات کیلئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں ،پاکستان میں سرمایہ کاری کےوسیع مواقع موجودہیں۔ دوشنبے میں پاکستان اور تاجکستان مشترکہ بزنس فورم…

پیمرا نے الیکشن کمیشن کو وفاقی وزراء کے الزامات والے کلپ بھجوا دیئے

اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نےالیکشن کمیشن آف پاکستان کو وفاقی وزراء کے الزامات والے کلپ بھجوا دیئے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء کی جانب سے لگائے الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اجلاس جاری…

الیکشن کمیشن نے نادرا کے خط میں اختیار کئے گئے لہجےکو مایوس کن قرار دیدیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین نادرا کو جوابی خط لکھ دیا اور نادرا کے خط میں اختیار کئے گئے لہجے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا تاثر دیا گیاکہ الیکشن کمیشن نادرا کا ماتحت ادارہ ہے اور نادرا الیکشن کمیشن کو حکم دے…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ گزشتہ روز اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے اضافے کی سمری  پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی تھی جب کہ وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں…

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

 لاہور: پنجاب حکومت نے عوام بالخصوص تاجروں کے احتجاج کے بعد پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں دی گئی رعایت(ری میشن) ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ رواں مالی برس کے آغاز پر پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کو دی گئی ٹیکس ری میشن…

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی یو اے ای ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے تمام شعبوں میں تعاون مستحکم بنانے اور متعدد کثیر جہتی فورموں پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کے…

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و بارود برآمد

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں…