Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت کی جانب سے ٹیکس قوانین میں کی جانے والی نئی تبدیلیاں
پاکستان کی وفاقی حکومت نے ٹیکس قوانین میں ترمیم سے متعلق تیسرا آرڈینینس جاری کیا ہے جس کے تحت کسٹم ایکٹ 1969، جنرل سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کی مختلف شقوں میں ترمیم کی گئی ہے۔
ایف بی آر کے مطابق اس آرڈینینس کا…
سربراہ پاک بحریہ کا دورہ امریکا، 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت
کراچی:پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے دورہ امریکا کے دوران 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت کی ، نیول چیف نے مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر…
شہباز شریف کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیش رفت، اہم ملزم گرفتار
لاہور: ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے نجی بینک کے نائب صدر کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے ایف آئی اے کی جانب سے شہباز…
چیئرمین نادرا کا الیکشن کمیشن کو خط کی تحقیقات کا حکم،
اسلام آباد: چیئرمین نادرا طارق ملک نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے معاملے پر متعلقہ حکام کی سرزنش کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔
چیئرمین نادرا نے ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے بارے میں معلوم کیا جائے کہ خط میں غیر…
شیخوپورہ اجتماعی ریپ کیس: پولیس کی کارروائی، ملزمان گرفتار
شیخوپورہ کےعلاقے نواں کوٹ میں دوران ڈکیتی تین ڈاکوؤں نے لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ بھکھی میں متاثرہ لڑکی کےوالد عبدالواحد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیاہےجس میں موقف…
مذہب تبدیلی کے لیے عمرکی شرط اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے 18 سال سے کم عمر افراد کے قبول اسلام پر پابندی کے بل کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قرار دے دیا۔
سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر…
حکومت کا گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے ٹیکس میں ریلیف کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر رجسٹرڈ صنعتی و کمرشل صارفین کے خلاف شکنجہ مزید سخت کردیا ہے جبکہ گھی و ککنگ آئل کے ساتھ ساتھ اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے ٹیکس میں ریلیف دیدیا ہے ۔
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس میں غیر رجسٹرڈ اور…
عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکومت ان کی جیب پر ڈاکے ڈال رہی ہے، حمزہ شہباز
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا سامنا کرتے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے یہ حکومت ان کی جیب پر مزید ڈاکے مار رہی ہے۔
حمزہ شہباز نے نے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے نفاذ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…
امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا
پشاور: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی بہانہ بنا کر دورہ پاکستان منسوخ کردیا لیکن غیرملکی بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا۔
امریکی خواتین بائیکرز نے ثابت کردیا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے ۔
پاکستانی اور غیر ملکی بائیکرز کی…
عمران خان نے مہنگائی کو عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنا دیا: بلاول بھٹو
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا، عمران خان نے مہنگائی کو عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنا دیا۔
بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم فیصلہ…