Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافےکی منظوری دیدی
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافےکی منظوری دیدی
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
وفاقی ملازمین کےکرایوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم ہاؤس نے جاری کر دیا…
پاکستان میں فرقہ وارانہ فضا بنائی جارہی ہے جس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے،شیخ رشید
کراچی :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فضا بنائی جارہی ہے جس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فضا بنائی جارہی ہے…
پشاور:سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3ریکارڈ کی گئی
پشاور:سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ…
سعد رفیق نے الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کردیا
لاہور:مسلم لیگ(ن)کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
سابق وزیر ریلوے اور ن لیگ کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں بارش کے باعث گلیوں میں پانی کھڑا ہے،لاہور…
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عوام سے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل کردی
لاہور:مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے عوام سے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل کردی۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات…
عمر شریف ہمارا اثاثہ ہیں، علاج کیلئے تمام وسائل مہیا کئے جائینگے، فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمر شریف صاحب کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ مشاورت کی ہے،عمر شریف ہمارا اثاثہ ہیں ،علاج کیلئے تمام وسائل فراہم کریں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے…
ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس
اسلام آباد: افغانستان کی صورت حال پر ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا
افغانستان کی صورت حال پرعلاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا جس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس…
چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کی خلاف سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کی خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف مقدمہ کی سماعت کیلئے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔
جسٹس…
ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد: ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ انتخابات کے شفاف اور پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
نیوز کے مطابق 12 ستمبر کو ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے 219…
پاکستان کے پاس کتنا سونا ہے، سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟
ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سونے کے ذخائر 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں 64.64 ٹن تھے، جو اب 2021 کی پہلی سہ ماہی میں بڑھ کر 64.65 ٹن ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس تقریباً 3.8 ارب ڈالر مالیت کے…