وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافےکی منظوری دیدی
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
وفاقی ملازمین کےکرایوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم ہاؤس نے جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 22 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔