Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کاروبار کی 2 روزہ بندش: کراچی کے تاجروں کو بڑی خوشخبری ملنے کا امکان
کراچی : تاجروں اور حکومت کے درمیان کچھ مسائل پرمعاملات طے پا گئے، جس کے بعد آج رات جمعہ کو کاروبار کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ اور تاجروں کے درمیان جمعہ کی چھٹی پر ڈیڈلاک برقرار ہے تاہم کچھ…
جعلی کرنسی بنا کر لوگوں کو لوٹنے والا 3 رکنی گروہ گرفتار
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں جعلی کرنسی بنا کر لوگوں کو لوٹنے والے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے جعلی کرنسی اور نوٹوں کے سائز کے پیپرز برآمد کرلئے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جعلی کرنسی بنا کر لوگوں کو…
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، بجلی کی فراہمی معطل
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔
بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کراچی کے مختلف علاقوں ملیر ، ماڈل ٹاؤن ، راشد منہاس روڈ،شاہ فیصل،کورنگی ،لانڈھی ،فیڈرل بی ایریا…
پاکستان کوایمرجنگ مارکیٹ سے نکال دیا گیا
کراچی: ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کو ایمرجنگ مارکیٹ سے ڈاؤن گریڈ کرکے فرنٹیئرمارکیٹ انڈیکس میں شامل کردیا گیا ہے۔
ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کوایمرجنگ مارکیٹ سے ڈاؤن گریڈ…
ایون فیلڈ ریفرنس؛ مریم نواز کے وکیل نے کیس کی پیروی سے معذرت کرلی
اسلام آباد: مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکیل امجد پرویز نے کیس کی پیروی معذرت کرلی۔
ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکیل امجد پرویز نے کیس کی…
سکھر: روہڑی کے قریب زکریا ایکسپریس کی 2بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں
سکھر میں روہڑی کے قریب زکریا ایکسپریس کی 2بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریلوے ذرائع کے مطابق ،کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کو روہڑی کے قریب حادثہ پیش آگیا، جہاں ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سےاتر…
مدرسے کی طالبہ سے زیادتی کیس میں ملوث معلمہ بھی گرفتار
راولپنڈی: پولیس نے مدرسے کے مہتمم کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس میں ملوث معلمہ بھی گرفتار کرلی۔
راولپنڈی کے تھانہ پیرودہانی کے علاقے میں مدرسے میں زیر تعلیم 16 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی کیس میں ملوث معلمہ کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا…
کراچی سمیت سندھ کے متعدد اضلاع میں آج سے تیز بارشوں کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے 11 ستمبر تک تیز اور موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ اس وقت مغربی مدھیہ پردیش بھارت پر موجود ہے اور ہوا کا یہ کم دباو مغرب کی جانب مسلسل…
کسی بھی جارحیت کی صورت میں خون کے آخری قطرے تک ثابت قدم رہیں گے، سربراہ پاک بحریہ
اسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ آپریشن سومنات کے دوران پاک بحریہ کے جہازوں نے ہندوستانی بندرگاہ دوارکا پر حملہ کرکے دشمن کا غرور بھی خاک میں ملا دیا تھا۔
یوم بحریہ 2021 کے موقع پرپاک بحریہ کے…
کابل میں حکومت کی عدم موجودگی میں انٹیلی جنس ادارے فریم ورک تشکیل دیتے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے ایک ویڈیو گیم میں لڑائی کو دکھا کر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ پنج شیرحملوں میں پاکستان نے کارروائی کی۔
وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد…