Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان آج افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی کرے گا
پاکستان آج افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں جنگ زدہ ملک میں ہونے والی پیش رفتوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اجلاس میں چین، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے…
وزیر قانون پنجاب کا صوبے بھر میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار
لاہور : وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے صوبے میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی ،پراسیکیوشن گرفتاریوں،چالان ، تفتیش کی مکمل تفصیل دیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب کی زیر صدارت کابینہ…
الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اعتراضات اٹھا دیے اور کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی روکنا ممکن نہیں، کسی بھی تنازع کی صورت میں شواہد جمع کرنے کا کوئی طریقہ کار بھی نہیں۔…
ماضی میں حکومتیں معاشی حب کراچی کو نظرانداز کرتی رہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں حکومتیں کراچی کو نظرانداز کرتی رہی ہیں لیکن پی ٹی آئی کی حکومت کراچی میں ٹرانسپورٹ کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے گی۔
یہ بات وزیراعظم نے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات میں کہی۔…
ابھرتی معیشتوں سے پاکستان کے اخراج پر شہبازشریف کا اظہار تشویش
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کے اخراج پر شدید اظہار تشویش کیا ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک اور باعث تشویش…
سردار یار محمد رند کی صوبائی کابینہ میں شمولیت کا امکان
کوئٹہ: پی ٹی آئی کے پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند کے گھر پر حکومتی وفد کی آمد
کوئٹہ: سردار یار محمد رند کی صوبائی کابینہ میں شمولیت کا امکان
کوئٹہ: سردار رند نے وزرات تعلیم سے اختلافات کی بنیاد پر 25 جون کو استعفیٰ دیا تھا…
پاک فوج میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں و تبادلے، :آئی ایس پی آر
پاک فوج میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں و تبادلے، آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کور کمانڈر راولپنڈی تعینات ، آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ محمد چراغ حیدر کور کمانڈر ملتان تعینات ، آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس چیف…
مریم نواز اور بلاول صرف دھاندلی کے ذریعے وزیراعظم بن سکتے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور بلاول صرف دھاندلی کے ذریعے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔
اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد میں…
وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ماہ میں جاری فنڈز کی تفصیلات
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ماہ میں جاری فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں، حکومت نے مختلف شعبوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز جاری کیے۔
فنڈز سے متعلق دستاویز کے مطابق حکومت نے پی ایس ڈی پی کی مد میں 392 ارب 68 کروڑ سے زائد جاری کردیے،…
عمران خان کو آسانی سے گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب حکومت گرا کر عمران خان کو آسانی سے گرا سکتے ہیں، جیسے ہی اپوزیشن تیار ہوئی تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے۔
ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو…