Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عدالت نے زیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری کر دیا
جسٹس امجد رفیق نے زیادتی اور جنسی تعلقات کے مقدمات میں نئے اصول وضح کرتے ہوئے قرار دیا کہ اگر ایف آئی آر میں ریپ کی دفعات درج ہیں تو سزا بھی انہی دفعات کے تحت جرم ثابت ہونے کی صورت میں دی جا سکتی ہے، یہ قانونی طور پر ممکن نہیں کہ ریپ ثابت…
برطانوی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، ثالثی کے کردار کو سفارتی کامیابی قرار دیا
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیلی فون پر اس اہم گفتگو کے دوران علاقائی امن و استحکام، سفارتی تعاون اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
برطانوی وزیر خارجہ نے خطے میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستان کے…
کراچی میں فائرنگ اور دھماکے کی اطلاعات، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، تاہم تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی۔
رپورٹس کے مطابق پولیس نے احتیاطی تدابیر کے تحت علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جب…
بی آر ٹی، پیپلز بس، تھر کول منصوبے عوامی خدمت کی مثال ہیں: شرجیل میمن
سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں صحافیوں کے تحفظ کے لیے جرنلسٹ پروٹیکشن کمیشن اور سندھ انفارمیشن کمیشن قائم کیا گیا، انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو جتنی آزادی سندھ میں حاصل ہے، اتنی…
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا
کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، سکھر، حیدرآباد، مظفر آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں 10 محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوس کے ہمراہ روایتی علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی ہیں۔
اس دن کی مناسبت سے خصوصی مجالس اور…
خواجہ سعد رفیق کے بیان پر شرجیل انعام میمن کا ردعمل سامنے آگیا
سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ن لیگ پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائے اور وہاں کے عوام کو ان کا آئینی حق دے، پھر دوسرے صوبوں کے جمہوری نظام پر تنقید کرے۔
اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن…
موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ موٹر…
ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس منزل کی جانب گامزن، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
لاہور
لاہور میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ سے برآمد ہوگیا، جلوس سراج بلڈنگ، اسلام پورہ چوک، نیلی باغ چوک اور دیگر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا پرانی انارکلی، اے جی آفس اور بابا موج دریا روڈ کے راستے امام بارگاہ خیمہ…
آزاد کشمیر میں حالات کی ذمہ داری پیپلزپارٹی پر عائد ہوتی ہے: خواجہ آصف
اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، اس لیے یہ سوال اٹھتا ہے کہ وہاں ایسے حالات کیوں پیدا ہوئے اور حکومت اپنی ذمہ داریاں کس حد تک پوری کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صرف حکومت کرنا کافی نہیں بلکہ عوامی مسائل…
نوجوانوں کو منشیات کے ناسور سے بچانا ترجیح ہے: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم کے ساتھ مل کر منشیات کے استعمال اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف مشترکہ عزم کا اعادہ کرتا ہے اور اس معاشرتی برائی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گا۔
شہباز شریف نے…