Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت نے قانون سازی کے قواعد توڑ کر 20 بلز بلڈوز کئے، شہبازشریف
لاہور:
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے جمہوری اقدار اور قانون سازی کے قواعد وضوابط کو توڑ کر 20 بلز بلڈوز کئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں پارلیمنٹ میں قائد حزبِ اختلاف شہبازشریف کا…
خضدارسے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے مسافرکوچ کھائی میں گرگئی، 20 افراد جاں بحق
خضدار:
وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدارمیں وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے بدوک پہاڑی پکنک پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ گہری کھائی میں…
جہانگیر ترین کی شوگرملز کا آڈٹ روکنے کی درخواست مسترد
لاہور:
عدالت نے جہانگیر ترین کی شوگرملز کے آڈٹ کیخلاف دائر درخواست مسترد کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے لاہور ہائی کورٹ میں شوگرملز کے آڈٹ کے خلاف درخواست دائر کی، درخواست پر سماعت جسٹس محمد…
ٹیلی کام انڈسٹری اور صارفین نے انٹرنیٹ پر ٹیکس کو مسترد کردیا
کراچی :
بجٹ میں ایک جی بی سے زائد ڈیٹا (انٹرنیٹ) کے استعمال اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگنے کے فیصلے کو ٹیلی کام انڈسٹری اور صارفین نے ڈیجیٹل پاکستان کے تصور کے منافی قرار دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹیکس میں عوام کو ریلیف دینے کے…
اپنوں کے مقدمات اینٹی کرپشن میں، مخالف کو نیب میں پھنسایا جاتا ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:
سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیے کہ بدقسمتی سے حکومتوں کے بدلنے سے نیب کے رویے میں بھی جھکاؤ آتا ہے۔
سپریم کورٹ میں رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔
جسٹس سردار طارق نے ریمارکس…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی
اسلام آباد:
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، سی پی پی اے نے 86 پیسے فی یونٹ کمی کی…
بدعنوانی کا خاتمہ اورلوٹی گئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے،چیئرمین جاوید اقبال
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اور لوٹی گئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ عالمی سطح پر نیب کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے۔
تفصیل کے مطابق چیئرمین نیب کے زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا…
حکومت غلط اعداد و شمار دے کر عوام کو دھوکے پر دھوکا دے رہی ہے، شہبازشریف
لاہور:
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت غلط اعداد و شمار دے کر عوام کو دھوکے پر دھوکا دے رہی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں مئی…
لاہور کی عدالت سے برقع پوش نوجوان گرفتار
لاہور:
پولیس اور مخالفین سے بچنے کے لیے نوجوان برقع پہن کر عدالت پہنچ گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی ایک عدالت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے برقع پوش نوجوان کو گرفتار کرلیا، ملزم کا کہنا ہے کہ پولیس کی گرفتاری اور مخالفین سے…
بجٹ 2021-22؛ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5829 ارب روپے مقرر
اسلام آباد:
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں خالص ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5829 ارب روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ میں خالص ٹیکس وصولیوں کا ہدف 24…