Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پنجاب میں مزارات پر جوتیوں اور بیت الخلاء کے پیسے وصول کرنا غیر قانونی قرار

لاہور:  عدالت نے محکمہ اوقات کو حکم دیا ہے کہ مزارات پر آنے والے زائرین سے جوتیوں، پارکنگ اور بیت الخلاءکے استعمال پر کوئی پیسہ وصول نہیں کیا جائے گا اور عوام کو تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں۔ پنجاب بھر کے مزارات پر جوتیوں کی حفاظت…

چھٹی مردم شماری، فائنل رپورٹ میں کراچی کی آبادی مزید کم ہوگئی

کراچی:   چھٹی مردم شماری کی فائنل رپورٹ میں نہ صرف ملک و صوبوں بلکہ شہروں کی آبادی بھی عبوری رپورٹ کے مقابلے میں کم ہوگئی ہے۔ کراچی کی کم آبادی پر پہلے ہی شدید تحفظات تھے اب جبکہ فائنل رپورٹ جاری ہوئی ہے تو اس میں کراچی کی آبادی…

ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں، معاون خصوصی صحت

اسلام آباد:  معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں۔ معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ دنیا بھرمیں ویکسین کی کمی سامنا ہے، 20 جون کے بعد مزید ویکسین آجائے گی تاہم ملک میں اب…

پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی

اسلام آباد:  پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی. پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی۔ اس سلسلے میں وزیرمملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی…

قومی اسمبلی اجلاس، نازیبا زبان استعمال کرنے والے 7 اراکین پر پابندی عائد ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے

 اسلام آباد:  قومی اسمبلی کے گزشتہ روز کے اجلاس میں نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے والے اراکین پر ایوان میں داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور  ایک دوسرے پر حملوں کے علاوہ گالم…

بجٹ 2021-22 ؛ پارلیمنٹ ہاؤس کے لئے 100 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

 اسلام آباد:  نئی مالی سال میں پارلیمنٹ ہاؤس (قومی اسمبلی اور سینیٹ) کے بجٹ میں 100 کروڑ سے زائد اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  مالی سال 2021-22 میں پارلیمنٹ ہاؤس کے بجٹ میں 100 کروڑ سے زائد اضافہ کردیا گیا ہے، اور وفاقی…

حد سے زیادہ سامان کے باعث ٹریک پر بوجھ پڑا، ٹرین حادثے کی رپورٹ میں انکشاف

لاہور:  ملت اور سرسید ٹرین حادثے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لیگج وین میں حد سے زیادہ سامان ہونے سے ٹریک پر بوجھ پڑا جو حادثہ کا سبب بنا۔ ڈہرکی کے قریب رتی ریلوے اسٹیشن پر ملت اور سرسید ایکسپریس ٹرین حادثے کے حوالے سے مکمل حقائق…

سندھ میں ہماری حکومت ہوتی تو کراچی کی حالت بہتر ہوتی، فواد چوہدری

کراچی:  وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر نے پیپلز پارٹی کو قومی پارٹی بنایا مگر زرداری نے پیپلز پارٹی کو قوم پرست جماعت بنادیا، اگرسندھ میں تحریک انصاف کی حکومت ہوتی تو کراچی کی معیشت مزید بہترہوتی۔ وہ ہفتہ…

انٹرنیٹ ڈیٹا، موبائل فون کالزاورایس ایم ایس مہنگے نہیں ہوں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد:  وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 40 لاکھ غریب ترین لوگوں کو یہ بلاسود قرضے دئیے جائیں گے۔  پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہر کام اللہ کے فضل سے ہوتا ہے، اور اللہ ہی نے ہمیں وسیلہ…

شوکت صدیقی خفیہ اہلکاروں سے ملتے رہے، تقریر میں بغض نکالا، جسٹس بندیال

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہمیں ملک کے اداروں کا دفاع کرنا ہے، اداروں کا تحفظ ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے سابق جج شوکت عزیز…