Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم نے پودا لگا کر ایک ارب درختوں کا ہدف مکمل کرلیا

ایبٹ آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم آئندہ نسلوں کے لئے بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہری پور میں پودا لگا کر بلین ٹری منصوبے (ایک ارب پودے لگانے) کا ہدف مکمل کردیا۔ اس موقع پر…

کراچی لیاقت آباد کی عمارت میں سیلنڈر دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

 کراچی: لیاقت آباد 9 نمبر میں قائم رہائشی عمارت کی چوتھی منزل کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکے سے علاقہ گونج اٹھا جس کی آواز دور تک سنائی دی گئی جس میں کمسن بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے فلیٹ کی…

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور گروپ سامنے آگیا

لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور گروپ بھی سامنے آیا ہے جس میں 15 ارکان کے نام شامل ہیں۔ جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی حرکت میں آگیا ہے، اور گزشتہ رات ہم خیال گروپ کے 15 سے زائد اراکین کو…

ریکوڈک کیس؛ ٹیتھان کمپنی کیساتھ تصفیے کا امکان ختم نہیں ہوا، فروغ نسیم

 اسلام آباد: وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ٹیتھان کمپنی کیساتھ عدالت سے باہر تصفیے کا امکان ختم نہیں ہوا۔ فروغ نسیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم بالخصوص وزیراعظم اور کابینہ کو ریکوڈک کیس میں بھرپور کامیابی مبارک ہو،…

اپوزیشن تو عمران خان سے دشمنی میں شیطان سے بھی اتحاد کرلے گی، فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان سے دشمنی میں اپوزیشن تو شیطان سے بھی اتحاد کرلے اور اس کے علاوہ ان کی کوئی سیاست نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپریسو میں خصوصی گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا…

سپر بلڈ مون کا آغاز ہوگیا

 اسلام آباد: آج مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگیا اور چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث اسے سپر فل مون کا نام دیا گیا ہے۔ گرہن کے دوران 14 منٹ کے لیے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا جس کے باعث اس چاند گرہن کو ’سپر فلاور بلڈ مون ‘بھی کہا جارہا ہے۔…

لاہور میں پولیس کانسٹیبل کی تنخواہ نہ ملنے پر خودکشی

 لاہور: عباس پولیس لائنز میں کانسٹیبل نے تنخواہ نہ ملنے پر خودکشی کرلی۔ محسن جاوید کا تعلق بٹالین ون بہاولپور سے تھا۔ اس نے اپنے ازاربند سے درخت سے لٹک کر خود کو پھندا لگایا۔ ساتھی کانسٹیبل نے بتایا کہ محسن جاوید کافی دن سے پریشان تھا،…

وزیراعظم کا ڈی جی خان میں شہری کے اعضا کاٹنے کا نوٹس، رینجرز کو آپریشن کا حکم

لیہ: وزیراعظم نے ڈی جی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف پولیس اور رینجرز کے آپریشن کا حکم دے دیا۔ لیہ میں وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اب تک یہ ہوتا رہا ہے کہ مرکزی شہروں لاہور، اسلام آباد میں…

پیپلز پارٹی شوکاز کا جواب دے پھر پی ڈی ایم میں واپسی کا فیصلہ ہوگا، مریم نواز

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کا ن لیگ سے تعلق نہیں، قبول کرنے کا سوال ہی نہیں بنتا۔ مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر طبقہ مہنگائی سے…

پیپلزپارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکرٹری جنرل ڈھونڈ لے

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، پیپلزپارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکرٹری جنرل ڈھونڈ لے۔ پیپلزپارٹی کے دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے کے معاملے پر شاہد…