Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کرپشن کیس؛ سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو قید
کوئٹہ: کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو قید کی سزا سنادی گئی۔
احتساب عدالت نے میگاکرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو…
پتوکی میں دوشیزہ کی لاش کی بے حرمتی اور زیادتی
پتوکی کے نواحی گاؤں موضع برج مہالم میں لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا نہایت افسوس ناک اور گھناؤنا واقعہ پیش آیا ہے۔
ورثا نے بتایا کہ 16 سالہ لڑکی 11 مئی کو انتقال کر گئی تھی۔ انتقال کے بعد تدفین کے اگلے روز اس کی قبر کھدی ہوئی ملی اور لاش…
نادرا خود سے نہ شناختی کارڈ بلاک، نہ معطل اور نہ منسوخ کرسکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی شہریت منسوخ کرنا اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حافظ حمد اللہ کے ساتھ 10مزید شہریوں کے شناختی کارڈ بحال کر دیے۔ چیف جسسٹس اطہر…
شہبازشریف کی آصف زرداری اور بلاول سمیت تمام اپوزیشن قائدین کوعشائیے کی دعوت
لاہور:
شہباز شریف نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سمیت تمام اپوزیشن قائدین کو عشائیے کی دعوت دے دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سیاسی محاذ پر مزید سرگرم نظر آرہے…
حکومت کا رائس پراسیسنگ ملز کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:
وفاقی حکومت نے چاول کی برآمدات بڑھانے کے لیے رائس پراسیسنگ ملز کو صنعت کا درجہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، اس بارے میں فیصلہ جلد ہونے کی توقع ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گذشتہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے آن لائن…
نیب خود کو زیادہ بڑا نہ کرے مخصوص مقدمات تک محدود رہے، فواد چوہدری
لاہور:
جہانگیر ترین گروپ میں شامل نعمان لنگڑیال کی جانب سے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور عامر کیانی کے اعزاز میں ظہرانہ دیہا گیا جس میں باہمی اختلافات کے حوالے سے معاملات پر تفصیلی بات ہوئی۔
صوبے کے بعد مرکز میں بھی معاملات بہتر بنانے…
حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020 کی چوتھی سہہ ماہی…
وہ دن جلد آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سے اسرائیل بنا پاکستان کا ایک ہی موقف رہا ہے اور وہ ہے کہ فلسطینیوں سے ناانصافی ہوئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی فلسطین پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کی خبر 27 رمضان المبارک کو مسجد…
بڑوں پر ہاتھ نہ ڈالنے کے باعث نیب کرپشن پر قابو پانے میں ناکام ہے، وزیراعظم
اسلام آباد:
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف کام کررہا ہے، لیکن ہم اس لیے کرپشن پر قابو نہیں پا سکے کیونکہ ہم صرف چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں۔
وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ ٹو کا افتتاح کر دیا۔ اس…
چمن میں جے یو آئی (ن) کے رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق
چمن: ساجد مہمند روڈ پر جے یو آئی نظریاتی کے رہنما قادر لونی کے گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے ساجد مہمند روڈ پر جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے رہنما قادر لونی کی گاڑی کے قریب دھماکا…