Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سینیٹ الیکشن: ووٹوں کی خرید و فروخت سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسلام آباد : 2018 کے سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو سکینڈل پر تحقیقاتی کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گی، کمیٹی تجاویز پر مبنی رپورٹ ایک ماہ میں جمع کرانے کی پابند ہے ۔ حکومتی تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا آج ہوگا، کمیٹی ویڈیو سے…
عزیر بلوچ کیخلاف 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ، 18فروری کو سنائے جانے کا امکان
کراچی : لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، جو 18 فروری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔
عزیر بلوچ کے خلاف کلری تھانے میں مقدمات درج ہیں، ملزم اس سے قبل 5 سے زائد مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔ عزیر بلوچ کے خلاف…
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، موٹروے کئی مقامات سے بند
لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے بند کر دی گئی، لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھندمیں راستے گم، صوبائی دارالحکومت کے مختلف…
سینیٹ الیکشن کی گہماگہمی: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز
اسلام آباد : سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، امیدواروں کی حتمی فہرست 21 فروری کو جاری کی جائے گی۔ ملک بھر میں سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹنگ 3 مارچ کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی ابتدائی…
پاک بحریہ کا بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ ‘امن کی پکار’ جاری
کراچی : پاک بحریہ نے بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ امن کی پکار جاری کر دیا۔ نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں کا امتزاج ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی نے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ امن کی پکار جاری کر دیا۔ بحری…
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کا کیس: گرفتار 4 وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد چار وکلاء کو جج…
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، آج بھی شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے، گوپس میں درجہ حرارت…
زراعت کے شعبہ میں جدت و ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبہ میں جدت و ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے، پنجاب کی پہلی زرعی پالیسی منظور کی گئی۔
معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ شوباز حکمرانوں نے…
پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی، اپوزیشن رہنماؤں کا اتحاد بدگمانیوں پر قائم ہے جس کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جس…
سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد : سرکاری ملازمین کے رات گئے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات میں اہم پیشرفت، آئندہ بجٹ تک گریڈ ایک سے بائیس تک تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا، باقاعدہ اعلان آج ہوگا۔
آل گورنمنٹ ایمپلائز الائنس کے رہنماؤں نے حکومتی کمیٹی…