Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو مصیبت میں ڈالنے کے سوا کچھ نہیں

کراچی سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو مصیبت میں ڈالنے کے سوا کچھ نہیں ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز پر مرتضی وہاب نے کہا سلیکٹڈ حکومت…

تحقیقاتی کمیٹی کی توجہ ووٹوں کی خرید و فروخت سے مستفید ہونے والوں پر مرکوز

اسلام آباد  :  گزشتہ سینیٹ انتخابات کے دوران مبینہ طور پر اپنے ووٹ فروخت کرنے کے عوض پیسے لینے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی لیک ویڈیو کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم عمران خان کی تشکیل دی گئی 3 رکنی وزارتی کمیٹی نے خریدے ئے ووٹ سے…

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یو ٹرن صوبائی قیادت کے اعتراضات کے بعد سینٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس…

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یو ٹرن صوبائی قیادت کے اعتراضات کے بعد سینٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس لے کر پارٹی کے درینہ کارکن ظہورآغا کو جاری کردیا حکمران جماعت بی اے پی میں بھی ٹکٹوں کی تقسیم پر سینئر رہنماء وکارکن ناراض ہوگئے تفصیلات مے…

وزیراعظم فنڈز کیس فیصلے سے مجھے کیوں اتفاق یا اختلاف کا موقع نہیں دیا گیا، جسٹس فائز

اسلام آباد: وزیراعظم فنڈز کیس فیصلے میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے بنچ میں شامل تمام ججز سے رائے نہ لینے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام خط لکھا ہے…

پیسے نہیں تعلقات کی بنیاد پر الیکشن لڑتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابات سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے اپوزیشن نہیں چاہتی سیاست سے پیسے کا کلچر ختم ہو۔ پشاور میں سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے  بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر شبلی…

گندم کی امدادی قیمت میں 150 روپے فی من اضافے کا فیصلہ کیا ہے

لاہور محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے بھر میں گندم کی امدادی قیمت میں 150 روپے فی من اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے حوالے سے صوبائی وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ گندم کی امداد قیمت میں اضافے کا اعلان وزیراعظم عمران خان خود کریں گے۔ قیمت میں…

سابق گورنر محمد زبیر نے الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کرلی

اسلام آباد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے سے معذرت کرلی ہے حالانکہ پارٹی قیادت کی ہدایت پر اپنا لاہور کراچی سے لاہور منتقل کرایا تھا لیکن دوسرے امیدواروں کوایڈجسٹ کرنے…

بجلی کے نرخوں میں اضافے سے عوام پر 200ارب روپے کا مزید بوجھ پڑے گا

لاہور  امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ 1.95روپے فی یونٹ اضافے سے صارفین پر 200ارب روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔ ایک ماہ کے دوران 4روپے 31پیسے اضافہ…

سینیٹ انتخابات : کاعذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع

اسلام آباد : سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی سنی گئی۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں رد و بدل کر دیا۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں دو دن کا اضافہ کر دیا گیا، پولنگ تین مارچ کو ہی ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری…

اسلام آباد بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر پی ٹی آی اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے :…

اسلام آباد  بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر پی ٹی آی اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے  فواد چوہدری عبدالقادر کا تعلق بلوچستان سے ہے جبکہ انکا خاندان طویل عرصے سے اسلام آباد میں مقیم ہیں اور شہر اقتدار کے بڑے سرمایہ داروں میں…