Browsing Category
پاکستان
پاکستان
میں چاہوں توعمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک
وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔
نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پروز خٹک نے کہا کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک…
پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، گزشتہ سال کی نسبت بدعنوانی میں اضافہ: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
اسلام آباد : پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، گزشتہ سال کی نسبت بدعنوانی میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کر دی۔
دنیا بھر میں بدعنوانی اور دیانت داری پر عمل پیرا ممالک پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ…
اپوزیشن کی سینیٹ انتخابات پر قومی اسبملی میں بل پیش کرنے کے فیصلے پر تنقید
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے آئینی ترمیم کا بل پیش کرنے کے فیصلے پر تحفظات اور خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ملک کی دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے اسے تاخیری حربہ قرار دیا۔
تاہم…
جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں : فردوس عاشق اعوان
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں، شاہی خاندان کا بوسیدہ ماضی گواہ ہے انہیں اپنی مرضی کا ریفری اور میدان چاہیئے۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب…
جھوٹ پر مبنی ویڈیو کو وائرل کیا گیا، گاڑی میں میرے اہل خانہ سوار تھے: گورنر سندھ
کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کتے کی سواری کے معاملے پر اپنا بیان میں کہا ہے کہ جھوٹ پر مبنی ویڈیو کو وائرل کیا گیا، گاڑی میں میرے اہل خانہ سوار تھے، موبائل سے ویڈیو بنتی دیکھ کر میرے اہل خانہ پیچھے ہوگئے، ویڈیو بنانے والے شخص خود…
ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ دو روز سے بند، مسافر پریشان
فیصل آباد : ٹرین آپریشن کے بعد ریلوے کا آئی ٹی سسٹم بھی آؤٹ آف آرڈر ہوگیا، ٹکٹوں کی بکنگ دو روز سے بند ہے۔ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ریلوے انتظامیہ خرابی دور کرنے میں ناکام ہے ۔ آن لائن بکنگ بند ہونے کے ساتھ ساتھ موبائل ایپلیکشن…
پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، عثمان بزدار پر اظہار اعتماد
لاہور : پنجاب حکومت کا سینیٹ الیکشن سے پہلے پی ڈی ایم کو ایک اور جھٹکا، وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ ن کے بعد پیپلزپارٹی کے رحیم یار خان سے رکن پنجاب اسمبلی رئیس نبیل احمد نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا۔…
بلدیاتی انتخابات کا معاملہ: چیف الیکشن کمشنر اور اراکین سپریم کورٹ طلب
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کو طلب کرلیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔
بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا…
خواجہ آصف نے جیل میں بی کلاس لینے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا
لاہور : آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں۔ لیگی رہنما نے جیل میں بی کلاس لینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خواجہ آصف سینٹر، منسٹر رہ چکے ہیں،…
دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج، ہندوستان میں کالے قوانین کا نفاذ ہے: شاہ محمود
اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں، ہندوستان میں جمہوریت کی بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہے، اقلیتیں غیر محفوظ جبکہ مودی سرکار کے رویئے سے پڑوسی نالاں ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم سیاہ…