Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے: مشال ملک

اسلام آباد  : مشال ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان نے حریت قیادت کو جیل میں بند رکھا ہے، تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے، ہزاروں کشمیری نوجوان جیلوں میں قید ہیں۔ مشال ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان کا یوم جمہوریہ کشمیری…

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور : منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف…

فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ یہ واضح ہو گیا کہ مولانا بیرونی ایجنٹ کے طور پر پیسہ لے کر ملک میں امن و امان خراب کر رہے ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی…

سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی : سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ سیکرٹری سندھ اسمبلی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یاد رہے اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔ غیر اطمینان بخش کارکردگی، کراچی میں گیس قلت پر وزیر…

احتساب کا ادارہ سمجھا جانے والا آج خود قابل احتساب، ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا ادارہ سمجھا جانے والا آج خود قابل احتساب ہے، ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں، براڈ شیٹ دستاویزات کا بہت چھوٹا حصہ عوام کے سامنے آیا، ہمت ہے تو تفصیلات لائیں، بڑے بڑے نام منظرعام پر آئیں گے۔…

خیبر پختونخوا میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتر بنانے کا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لئے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں471…

خواجہ آصف کی دبئی کے معروف ریسٹورنٹ میں پارٹنرشپ رہی ہے، نیب رپورٹ

لاہور: نیب رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ خواجہ آصف کی دبئی کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں پارٹنرشپ رہی ہے۔ نیب کی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف سے ہونے والی تفتیشی رپورٹ ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگئی ہے، جس میں نیب نے دعوٰی کیا ہے کہ…

فارن فنڈنگ کیس ، سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی : الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پر کھلی سماعت سے متعلق اپنا مؤقف پہلے ہی جاری کرچکے، سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے معاملے پر بیان جاری…

مری، گلیات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم حسین ہوگیا

اسلام آباد : مری، گلیات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم حسین ہوگیا، ناران، شوگران سمیت بالائی علاقوں میں بھی آسمان سے گرتی برف نے علاقے کی خوبصورتی بڑھا دی۔ گلیات اور گردونواح میں پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی، ہر منظر سفید…

وزیراعلیٰ پنجاب سے راجہ بشارت کی ملاقات، بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر قانون راجہ بشارت نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں امن و عامہ کی صورتحال، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع…