Browsing Category

کھیل

کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی…

:مارکس سٹوئنس کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کو با آسانی تیسرے اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں نہ صرف 7 وکٹوں سے شکست دے دی بلکہ تین میچوں کی سیریز بھی کلین سویپ کرلی۔ کینگروز بائولرز کی عمدہ بائولنگ…

مہریہ نیشنل چیمپیئن شپ کے ز یر اہتمام منعقدہ نیزہ بازی اٹک کی ہزاروں سالہ قدیم ثقافت کی آئینہ دار…

:کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے کہا ہے کہ نیزہ بازی اٹک کی ہزاروں سالہ قدیم ثقافت کی آئینہ دار ہے اور اس کے ذریعہ کسانوں ،مویشی پال افراد اور علاقہ بھر کے لوگوں کو بہترین تفریح کے مواقع میسر آتے ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت…

پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ (کل) سے راولپنڈی…

:پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ کل(پیر کو )سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا ، پاکستان شاہینز کو دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ…

ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب سپورٹس مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

:حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب سپورٹس مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ونر اور رنر اپ کھلاڑیوں میں تقسیم انعامات کی تقریب سپورٹس جمنازیم میں منعقد ہوئی جہاں ڈپٹی کمشنر عبد الرزاق نے کھلاڑیوں میں ساڑھے…

رحیم یار خان،سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے گیمز”کھیلتا پنجاب“ کے ضلع…

:سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ضلعی سپورٹس آفس کی زیر نگرنی پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے گیمز”کھیلتا پنجاب“ کے ضلع سطح کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔اختتامی رنگارنگ تقریب تقسیم انعامات سپورٹس جمنازیم میں منعقد ہوئی جس میں روہی کے مشہور…

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 7 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 64…

نہ بارش، نہ خراب روشنی، بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ اچانک روکنا کیوں پڑا؟

بھارت نے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 11 رنز سے شکست دےکر سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ بدھ کو سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے 6 وکٹ پر 219 رنز بنائے ، تلک ورما نے 7 چھکوں اور 8 چوکوں…

سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے نے جنس تبدیل کرالی

سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے نے اپنی جنس تبدیل کرالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر سنجے بانگر کے 23 سالہ بیٹے جو پہلے آریان تھے اور جنس تبدیل کروانے کے بعد اب عنایہ بن گئے نے کچھ ماہ قبل سوشل میڈیا پر…

پی سی بی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، مائنس بھارت چیمپئنز ٹرافی کی تجویز بھی زیر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم نہ بھیجنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے مائنس انڈیا فارمولے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے ابتدائی مؤقف میں 1996…

مظفرگڑھ،محکمہ سیاحت پنجاب نے 4 روزہ 9ویں تھل جیپ ریلی کا روڈ میپ جاری کر دیا

:محکمہ سیاحت پنجاب نے 4 روزہ 9ویں تھل جیپ ریلی کا روڈ میپ جاری کر دیا۔محکمہ سیاحت پنجاب کی جیپ ریلی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،7 نومبر سے شروع ہونے والی چار روزہ تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ سجنے کے لیے تیار ہوگیا،ملکی و غیر ملکی ریسرز کے…