Browsing Category
کھیل
کھیل
وزیر اعلی مریم نواز کی تیسری بار عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پرمحمد آصف کو مبارکباد
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے تیسری بار عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر قومی کیوئسٹ محمد آصف کو مبارکباد دی ہے ۔
بدھ کو جاری اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد آصف نے قطر میں سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا…
کیمرون نوری کا اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز ،دوسرے رائونڈ میں داخل
:انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار کیمرون نوری اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔
29 سالہ برطانوی ٹینس سٹارکیمرون نوری نے جولائی 2024 کے بعد یہ پہلی اے ٹی پی ٹور پر…
پاکستان کے محمدآصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
:پاکستان کے محمدآصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔
منگل کو دوحہ قطر میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے محمد شہاب کو 1-4 سے ہرا کر سیمی فائنل…
آسٹریلیا نے پاکستان کوسیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا
:آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 2 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کر کے 203 رنز بناکر آسٹریلیا کو میچ میں کامیابی کے…
ٹیبل ٹینس کے ضلی مقابلہ جات میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بکھر کی شاندار کامیابی
:ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلہ جات گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج آف کامرس بھکر میں منعقد ہو ئے۔ ٹیبل ٹینس ڈبل کا مقابلہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر اور گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج آف کامر س بھکر کے مابین منعقد ہوا ۔…
بھارتی سورما گھر پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت کر وائٹ واش کردیا
ممبئی: نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 25 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی سورما 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھی ناکام رہے اور پوری بھارتی ٹیم 121…
استنبول میراتھون میں پاکستان کے امجد علی کی نمایاں پرفارمنس، تیز ترین پاکستانی رنز رہے
ترکیہ میں ہونیوالی استنبول میراتھون میں پاکستان کے امجد علی نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور وہ اس ایونٹ میں پاکستان کے تیز ترین رنر رہے۔
ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہونے والی گولڈ کیٹیگری کی استنبول میراتھون میں پاکستانی رنرز نے…
آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟
انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کا میگا ایونٹ تو اگلے برس مارچ میں شروع ہونا ہے لیکن اس سے قبل فرنچائزز کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے کوشاں ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل 2025 کے کھلاڑیوں کیلئے کی جانیوالی بڑی نیلامی رواں ماہ…
سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا
سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں میچ کھیلنے کی دعوت دے دی۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور دوسری جانب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب سے میچ…
بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے دوران بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے فوٹوسیشن کے دوران منوج تیواری نے پاکستانی کپتان فہیم اشرف اور آصف علی کےساتھ تصویربنوائی۔…