نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا سابق وزرائے خارجہ، سابق سیکرٹریز خارجہ امور اور پاکستانی…
:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو یہاں سابق وزرائے خارجہ، سابق سیکرٹریز خارجہ امور اور دنیا کے مختلف خطوں میں پاکستان کے سفیروں کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…