Daily Archives
January 21, 2026
موجودہ حکومت صوبے کی تمام خواتین کی ترقی اور ان کیلئے تعلیم اور روزگار کے نئےمواقع پیدا کرنے کیلئے…
قائمقام گورنر بلوچستان غزالہ گولہ نے کہا ہے کہ خواتین ہماری آبادی کا نصف ہیں، انہیں یکساں مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ہی ہم ان تمام پوشیدہ صلاحیتوں کو ملک و قوم کے بہترین مفاد میں بروئے کار لا سکتے ہیں۔ بلوچستان کی خواتین ذہانت اور قابلیت…
کوئٹہ ، پولیس کی گرینڈ الائنس کے ملازمین پر شیلنگ ،متعدد رہنما گرفتار
کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس کا احتجاج، ریڈ زون پر دھرنا دینے کی کوشش، پولیس کا ملازمین پر کریک ڈاون آنسو گیس کی شیلنگ، متعدد رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا گرینڈ الائنس نے جیل بھرو تحریک، سرکاری دفاتر کی غیر معینہ مدت تک…
لیاقت بازار حلیم پلازہ میں لگنے والی آگ کے باعث تاجروں کے کروڑوں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو…
مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ لیاقت بازار حلیم پلازہ میں لگنے والی آگ کے باعث تاجروں کے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا جس سے درجنوں خاندانوں کا روزگار شدید متاثر ہوا ہے، یہ واقعہ نہ صرف تاجروں…
صوبے میں صحت کے شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کی کوششیں تیز ، ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس 2026 کا انعقاد کیا…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ صوبے میں صحت کے شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کی کوششیں تیز تر ہو رہی ہیں، ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس 2026 کا انعقاد کیا جارہا ہے جوکلیدی صحت اشاریوں اور ڈیجیٹائزیشن انیشیٹوز پر پیشرفت کا جائزہ لے گی۔ اس…
بابر خان کا چمن پھاٹک تا کوئلہ پھاٹک روڈ منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے خصوصی ہدایات کی روشنی میں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے چمن پھاٹک تا کوئلہ پھاٹک روڈ منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا اس موقع پر چیف انجینئر فیڈرل پروجیکٹس ڈاکٹر سجاد بلوچ چیف انجینئر ای اینڈ ایم…
ابوظہبی میں ’’یو میکس‘‘ اور ’’سم ٹیکس‘‘ 2026 کا آغاز، عالمی شرکت میں ریکارڈ اضافہ
:مشرق وسطیٰ میں اپنی نوعیت کی پہلی بغیر پائلٹ نظاموں کی نمائش ’’یو میکس‘‘ اور سمیولیشن و تربیتی ٹیکنالوجیز کی نمائش ’’سم ٹیکس‘‘ 2026 منگل کے روز ابوظہبی میں شروع ہو گئیں جو 22 جنوری تک جاری رہیں گی۔اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام ‘‘ کے مطابق ان…
مزید ٹیرف عائد کرنےکی دھمکیوں کے بعد امریکا اور یورپی ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے،…
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید ٹیرف عائد کرنےکی دھمکیوں کے بعد امریکا اور یورپی ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یورپی یونین میں ڈنمارک کے اتحادیوں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ڈنمارک کا ساتھ…
ویسٹ انڈیز کے امپائر کرس ٹیلر پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے میچز میں فرائض انجام دیں گے
ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ کرسٹوفر مارک ٹیلر آئی سی سی امپائر ایکسچینج پروگرام کے تحت جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون 2025-26 کے تین میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کیا۔
پی سی…
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں نیدرلینڈز، امریکا اور تھائی لینڈ کی سنسنی خیز…
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر 2026 میں نیدرلینڈز، امریکا اور تھائی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلوں میں کامیابیاں حاصل کیں جبکہ بنگلہ دیش نے نسبتا آرام دہ فتح سمیٹی۔ تین میچز آخری لمحات تک گئے اور شائقین کو بھرپور ڈراما دیکھنے کو…