آر آئی یو جے کا جنرل باڈی اجلاس،فنانس و کارکردگی رپورٹ کی متفقہ منظوری ، ورکرز کے 77 کروڑ کے واجبات…
:راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کا جنرل باڈی اجلاس بدھ کو یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صدر آر آئی یو جے طارق علی ورک کی سربراہی میں منعقد ہوا ،جس میں یونین کی ایک سالہ جدوجہد، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور آزادی…