Daily Archives

January 28, 2026

اٹلی میں لینڈ سلائیڈ؛ عالیشان محل زمین بوس ہونے کی عبرتناک ویڈیو وائرل

اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیرے سِسلی میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں مٹی کے بڑے بڑے تودے گرنے کے ہولناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی بھی طوفان ہَیری سے بری طرح متاثر ہونے والا علاقہ ہے بدترین موسلا…

ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں؛ جرمنی بھی ٹرمپ کی زبان بولنے لگا

جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں کیونکہ وہ اپنے ہی لوگوں کے خلاف شدید تشدد اور دہشت کے ذریعے اقتدار قائم رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایران کی موجودہ…

گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت

لاہور ہائی کورٹ نے نامور گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ٹرائل کورٹ کو 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے منگل کے روز گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے…

صائمہ قریشی نے سنگل زندگی کے فائدے بتا دیے، مداحوں میں بحث

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے پہلی بار کھل کر اپنی سنگل زندگی پر بات کرتے ہوئے اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تقریباً دو دہائیوں سے شوبز سے وابستہ صائمہ قریشی کو خاص طور پر منفی کرداروں میں بے حد…

پاکستان کے مضبوط بائولنگ اٹیک کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،مچل مارش

آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے پاکستانی بائولنگ اٹیک کو دنیا کے بہترین اٹیک میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ٹیم اس چیلنج کے لیے تیارہے، یہ سیریز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انتہائی اہم ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں 29 جنوری سے…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز ورلڈ کپ کی تیاری ہے، سلمان علی آغا

:پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے آسٹریلیا کے خلاف قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز سے قبل اجتماعی کارکردگی، حالات کے مطابق ڈھلنے کی صلاحیت اور کھلاڑیوں کے واضح کرداروں پر زور دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا…

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی، ایس ایس پی لورالائی ملک محمد اصغر عثمان

لورالائی پولیس کی جانب سے چوروں اور ڈکیتوں کے خلاف کامیاب اور موثر کارروائیوں پر انجمن تاجران بلوچستان (رحیم آغا گروپ) لورالائی کے ضلعی صدر حاجی عبدالغفار ناصر کی قیادت میں ایک ضلعی وفد نے ایس ایس پی لورالائی ملک محمد اصغر عثمان سے ملاقات…

ریکوڈک میں سرمایہ کاری ملکی معیشت اور خطے میں تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرے…

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ریکوڈک علاقے میں موجود تانبے اور سونے کے ذخائر عالمی سرمایہ کاروں کے لیے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں آسٹریلوی مائننگ کمپنیوں نے ریکوڈک میں موجود تانبے و…

ایس ڈی پی 2026-27 بلوچستان کی معاشی ترقی، فوڈ سیکیورٹی اور عوامی فلاح وبہبود کیلئے انتہائی اہمیت کی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام (PSDP) 2026-27 کی تیاری کے سلسلے میں یہاں بدھ کواجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ذاہد سلیم سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے…