مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے

مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے
سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اسی دوران دہشتگردوں فائرنگ شروع کردی کیمپ میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے زیر استعمال کمپاونڈ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا
دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے دہشتگردوں کی شناخت تاحال عمل میں نہیں آئی,

Leave A Reply

Your email address will not be published.