Daily Archives
October 1, 2025
ابوظہبی میں 2027 تک دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت سے چلنے والی حکومت بنانے کی حکمت عملی کا جائزہ
:ابوظہبی کے ولی عہد اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی موجودگی میں نائب حکمران ابوظہبی شیخ طحنون بن زاید النہیان کی زیر صدارت ابوظہبی آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں…
متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ نافذ، دوطرفہ تجارت کے نئے دور…
متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سیپا) باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق یہ معاہدہ سامان اور…
پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے کا ہیروں سے جڑا ہوا لباس، قیمت کتنی ہے؟
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور اسٹائل آئیکون ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں اپنی شاندار انٹری سے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ 51 سالہ اداکارہ، جو ایک عالمی بیوٹی برانڈ کی ایمبیسیڈر بھی ہیں، منیش ملہوترا کے تیار کردہ خصوصی…
عائشہ عمر کا ’ڈیٹنگ شو‘ پہلی قسط سے ہی تنازعات میں گھِر گیا
پاکستان کا پہلا ریئلٹی ڈیٹنگ شو ’’لازوال عشق‘‘ کی پہلی قسط یوٹیوب پر جاری کردی گئی۔ شو آغاز کے ساتھ ہی شدید تنقید کی زد میں آگیا۔
معروف اداکارہ عائشہ عمر کی میزبانی میں ترکیہ کے ایک ولا میں ریکارڈ کیے گئے اس شو کی پہلی قسط ریلیز ہوتے ہی…
لاڑکانہ،سندھ حکومت کی 35 ویں نیشنل گیمز کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کرنے کی منظوری
سندھ حکومت نے 35 ویں نیشنل گیمز کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اس سلسلے میں وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری کھیل منورعلی مہیسر، ڈائریکٹر اسد اسحاق، سیکشن آفیسر اے…
قومی انڈر 19 ون ڈے کپ کے پانچویں رائونڈ میں سنسنی خیز مقابلے، ایبٹ آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، پشاور،…
:قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ کے پانچویں رائونڈ میں بدھ کو مختلف سینٹرز پر کھیلے گئے میچز میں ایبٹ آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، پشاور، راولپنڈی، فاٹا، لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس نے کامیابی حاصل کی۔پی سی بی کے مطابق ایبٹ آباد نے کراچی بلوز کو…
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف دو بھرپور اور کامیاب…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف دو بھرپور اور کامیاب آپریشنز کرکے ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ ان کارروائیوں کے دوران 13 دہشتگردوں…
کمانڈنٹ سبی سکاوٹس اور ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر)الیاس کبزئی نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI)…
کمانڈنٹ سبی سکاوٹس اور ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر)الیاس کبزئی نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، جنہیں غیر معمولی تیزی کے ساتھ مکمل کر کے عوام کو سہولت فراہم کی گئی۔ یہ منصوبے وہ ہیں جو کھلی…
مجیب الرحمن قمبرانی نے آج ڈسٹرکٹ کونسل دفتر، فائر اسٹیشنز اور بیسک ہیلتھ یونٹس کا تفصیلی دورہ کیا
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمن قمبرانی کا فائر اسٹیشنز، بیسک ہیلتھ یونٹس اور ڈسٹرکٹ کونسل دفتر کا تفصیلی دورہ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ، مجیب الرحمن قمبرانی نے آج ڈسٹرکٹ کونسل…