Daily Archives

October 8, 2025

فارماسسٹس محکمہ صحت کا بنیادی اور لازمی حصہ ہیں، جن کے جائز مطالبات کو نظر انداز نہیں کیا جا…

ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن، پیرا میڈیکل فیڈریشن، نرسنگ ایسوسی ایشن اور کلرک ایسوسی ایشن کی تہہ دل سے مشکور…

تعلیم ترقی کا زینہ ، نوجوان نسل کو محنت، نظم و ضبط اور جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہماری اولین ترجیح…

ایم پی اے چاغی و سابق چیئرمین سینیٹ پاکستان محمد صادق سنجرانی نے محکمہ تعلیم بلوچستان کے پروجیکٹ مینجمنٹ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول نوکنڈی میں ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں سابق مشیر…

بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ راتیں ٹھنڈی رہنے کا امکان ہے،علاقائی موسمیاتی مرکز

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ راتیں ٹھنڈی رہنے کا امکان ہے۔ نوشکی، کوئٹہ، مستونگ، مسلم باغ، پشین، قلعہ عبداللہ اور خاران میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جبکہ چاغی اور واشک کے علاقوں میں…

عوامی مسائل اور تحفظات کو دور کرنے کیلئے شعوری کوششیں رہے ہیں، گورنر بلوچستان جعفرخان

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ مجموعی طور پر ہمارے وسائل کم لیکن مسائل بہت زیادہ ہیں جسکی وجہ سے تمام عوامی مشکلات کو بیک وقت حل کرنا ممکن نہیں ہے، اس کے باوجود ہم عوامی مسائل اور تحفظات کو دور کرنے کیلئے شعوری کوششیں رہے ہیں،…

مستونگ ،بینک ڈکیتی، ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے مرکزی بازار میں واقع نجی بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات، مسلح افراد بینک سے 15لاکھ 60ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق 6 سے 8 مسلح افراد نے اچانک بینک میں داخل ہو کر عملے کو یرغمال بنایا اور…

پاکستان ایمبیسی اور کویت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے 3 روزہ ایکسپو 11 سے 13 دسمبر تک…

:کویت پاکستان بزنس ایکسپو کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ پاکستان ایمبیسی اور کویت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے 3 روزہ ایکسپو 11 سے 13 دسمبر 2025ء کو منعقد ہوگی۔ ایکسپو کے انعقادکا مقصد پاکستان اور کویت کے درمیان…

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا دل کے پیدائشی امراض میں مبتلا بچوں کی جان بچانے میں چینی ڈاکٹروں کے…

:پاکستان کی خاتون اول آ صفہ بھٹو زرداری نے دل کے پیدائشی امراض میں مبتلا پاکستانی بچوں کی جان بچانے میں چینی ڈاکٹروں کے ہمدردانہ جذبے اور لگن کو سراہا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے یہ بات منگل کو چینی ایمبیسی میں…

مالدیپ نیشنل یونیورسٹی وفد کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

:پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مالدیپ نیشنل یونیورسٹی کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد کے ارکان نے دارالحکومت کے دورے کا آغاز کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد سے کیا۔وفد کی قیادت وائس چانسلر عائشہ شہناز آدم کر رہی ہیں ، کامسیٹس یونیورسٹی پہنچنے…

پاکستان اور سعودی عرب ایمان، اخوت اور باہمی اعتماد کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، سردار محمد…

پاکستان -سعودی عرب پارلیمانی فرینڈشپ گروپ (پی ایف جی) کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی اور پاکستان -سعودی عرب پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے کنوینئر سردار محمد یوسف نے…