Daily Archives

October 16, 2025

بلوچستان حکومت کا خواتین کیساتھ ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ

 بلوچستان حکومت نے خواتین کیساتھ ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعدد اہم امور پر…

سوراب ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور بلوچستان کانسٹیبل کا اہلکار…

سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور بلوچستان کانسٹیبل کا اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے طابق جمعرات کو سوراب کے علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مل شاہورائی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ورکرز…

بریسٹ کینسر دنیابھر میں خواتین کو متاثر کرنے والا سب سے عام کینسر ہے، پاکستان میں بھی ہر سال ہزاروں…

 گورنر جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ, بلوچستان کا مرکز ہے جہاں صرف دو یا تین ہسپتال شہر کی 40 لاکھ آبادی کی طبی ضرورت کو پورا کر رہے ہیں۔ صحت کی دیکھ بھال میں بڑے پیمانے پر توسیع کی اشد ضرورت واضح ہے جس کیلئے دو ہزار بستروں سے لیس ایک…

گوادر62میں سے 52 بند اسکول دوبارہ کھل گئے

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی ایمولانا ہدایت الرحمان نے وعدہ وفا کر دکھایا۔گوادر62میں سے 52 بند اسکول دوبارہ کھل گئے۔ایم پی اے گوادرمولانا ہدایت الرحمان نے اپنے انتخابی وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا۔ ضلع گوادر کے 62بند اسکولوں میں سی52…

کوئٹہ میں دو ہزار بستروں کےہسپتال کی ضرورت ہے ،بریسٹ کینسر کےخاتمہ کیلئے جدید سہولیات کے ساتھ علاج…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ بلوچستان کا مرکز ہے جہاں صرف دو یا تین ہسپتال شہر کی 40 لاکھ آبادی کی طبی ضرورت کو پورا کر رہے ہیں، صحت کی دیکھ بھال میں بڑے پیمانے پر توسیع کی اشد ضرورت واضح ہے جس کیلئے دو ہزار بستروں کے…

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس

:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امورنے لیاری ایلیویٹڈ فریٹ کوریڈور منصوبے کو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں شامل کرنے کی ضررورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی اس سلسلہ میں وزیرِ مواصلات کے ساتھ معاملہ اٹھانے کے لیے اقدامات کرے گی…

سید غلام مصطفیٰ شاہ کی مرحوم آغا سراج خان درانی کے گھر آمد، اہلِخانہ سے اظہار تعزیت

:ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے گڑھی یاسین، کوٹ درانی میں سابق سپیکر سندھ اسمبلی مرحوم آغا سراج خان درانی کے گھر جا کر ان کے اہلِخانہ سے تعزیت کی۔اس موقع پر ڈپٹی سپیکر کے ہمراہ رکنِ قومی اسمبلی سردار عبد الکریم جوکیو، رکنِ…

بین المذاہب ہم آہنگی اسلام کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہے،بنیادی حقوق کا تحفظ ہی انصاف کا اعلیٰ ترین…

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی ٰ آفریدی نےکہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی اسلام کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہےجو آئینی تقاضا بننے سے بہت پہلے ہی ہماری تہذیبی اور اخلاقی روایت کا حصہ تھی،بنیادی حقوق کا تحفظ ہی انصاف کا اعلیٰ ترین مظہر ہے۔ ان…

ٹیلی نار پاکستان نے ’بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈز 2025‘ میں تین بڑے اعزاز اپنے نام کر لئے

:ٹیلی نار پاکستان نے بیسٹ پلیس ٹو ورک پاکستان ایوارڈز 2025 میں تین اہم اعزازات اپنے نام کر لئے۔ یہ ایوارڈز انگیج کنسلٹنگ اور پاکستان سوسائٹی آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ(پی ایس ایچ آر ایم ) کے اشتراک سے منعقد کئے گئے۔کمپنی نے ٹیلی کام سیکٹر میں…