کوئٹہ پودگلی چوک پر گیس لیکج کے باعث دھماکا

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک پر گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دو افراد جھلس کر جاںبحق ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک پر واقعہ گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ کے نتیجے میں دو افراد شیر احمد اور ایک خاتون زخمی ہوگئی جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.