لاہور:مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہو ئے جواب مانگ لیا ۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر مونس الہیٰ نے فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ براہ کرم الیکشن کمیشن سے نتائج چیک کریں ، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بھی پی ٹی آئی ایم پی اے کو اسی حلقے سے کم ووٹ ملے ، پی ٹی آئی ایم پی اے کو پی ایم ایل کی ایم این اے سے کم ووٹ ملے تھے۔فواد چوہدری بتائیں کس نے کس کی مدد کی؟۔