تھوڑا ادب سیکھنا زیادہ علم حاصل کرنے سے بہترہے:نعمان اعجاز

لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہاہے کہ میں نے علم کے حصول پر ادب سیکھنے کو ترجیح دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پراپنی تصویر شیئر اورلکھا کہ زیادہ علم حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا ادب سیکھ لیا جائے۔ نعمان اعجاز سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں گزشتہ روز انہوں نے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ علم کاحصول ضروری لیکن ادب کو سیکھنا زیادہ ضروری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.