جیکب آباد ، دو شہریوں کی موٹر سائیکل چوری ایک سے مسلح افراد نے چھین لی

جیکب آباد؛جیکب آباد کے دو شہریوں کی موٹر سائیکل چوری ایک سے مسلح افراد نے چھین لی ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں موٹر سائیکل چوری اور رہزنی کی وارداتوں میںکمی نہیں آئی ہے سٹی تھانہ کی حدود اجواہوٹل کے قریب سے فیضان علی اورسول ائین تھانہ کی حدود فیملی لائین رائفل ناکہ سے عبدالحمید کھوسو کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی جبکہ ائیر پورٹ تھانے کی حدودفیضان مدینہ روڈ سے مسلح افراد اصغر رڈ سے نئی سی ڈی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.