کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان

کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان

کوئٹہ ‘ پہلے مرحلے میں کل اتوار کے روز قلعہ سیف اللہ، پشین اور لورالائی میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے آل پارٹیز

کوئٹہ ‘ پولیس اہلکاروں اور دیگر شہداء سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مظاہرے کئے جائینگے ‘ آل پارٹیز

کوئٹہ ‘ مظاہروں میں جمعیت ‘ پشتونخواہ میپ ‘ پی ٹی آئی ‘ این ڈی ایم ‘ پشتونخوا نیپ ‘ اے این پی کے کارکن شریک ہونگے ‘ اعلامیہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.