کوئٹہ: شعبان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 13 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے شعبان میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 13 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔ دہشتگردوں کے…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ مستونگ کے علاقے کنک وادی میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، دہشتگردوں نے مستونگ کے علاقےکنک وادی…

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خواتین و بچوں سمیت 103 افغانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے دانہ سر بائی پاس میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی اور…

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ڈیرہ مراد جمالی میں جدید سائنسی علوم کا روشن دور،تعلیم تربیت اور روشن مستقبل…

نصیر آباد ڈویژن کے ہیڈکوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں واقع گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تعلیمی ترقی کی ایک زندہ مثال بن چکا ہے۔ کالج کی پرنسپل محترمہ پروفیسر سعدیہ خان صاحبہ کی شبانہ روز انتھک محنت، خلوص نیک نیتی اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کے باعث…

نوشکی، خاران اور مختلف علاقوں میں آسمان پر پراسرار روشنی، شہریوں نے تصاویر بنا لیں

نوشکی، خاران اور مختلف علاقوں میں آسمان پر پراسرار روشنی، شہریوں نے تصاویر بنا لیں نوشکی: آج رات 8 بج کر 14 منٹ پر آسمان میں ایک روشن چیز آہستہ آہستہ گزرتی ہوئی نظر آئی، جس کی تصویر شہریوں کی جانب سے بنائی گئی ہے۔ تصویر میں آسمان پر ایک…

اوگرا کا حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت جمعرات کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں…

اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت کل جمعرات کے لئےپٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔بدھ کو پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 21پیسے فی لیٹر کمی کی…

وزیر مملکت برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی کھئیل داس کوہستانی کی پی ٹی آئی احتجاج کی کال پر…

وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آئندہ احتجاج کے حوالے سے دیے گئے پرتشدد اور جارحانہ بیانات کو تشویشناک قرار دیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کی اس…

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا پی ٹی آئی پر سیاسی بات چیت کا راستہ اختیار کرنے…

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر زور دیا ہے کہ خیبر پختونخوا (کے پی کے) کی مشکل صورتحال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے معاملات کے حل کے لیے سیاسی بات چیت کا راستہ اختیار کرے۔ بدھ کو ایک نجی ٹی…

پی ٹی آئی اداروں کو سیاسی رنگ دینے کا ارادہ رکھتی ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی صوبائی پولیس قانون میں مجوزہ ترامیم کے ذریعے خیبر پختونخوا میں اداروں پر زیادہ سیاسی کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔بدھ کو ایک نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے طلال…